gharelu Ilaj

اَنجیر کے 33 فائدے

  (1)امام ذہبی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:اَنجیر میں دیگر تمام پھلوں کے مقابلہ میں بہتر غِذائیت ہے۔(2)اَنجیربواسیر کوختم کر دیتا اور جوڑوں کے دَرد کیلئے مفید ہے(3) اَنجیر نہار منہ کھانے کے عجیب و غریب فوائد ہیں(4) خشک… Read More

کلونجی کے 19 فائدے

   (1)فرمانِ مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: کالا دانہ( کلونجی) میں موت کے سِوا ہر بیماری کی شِفا ہے۔  ( مِشْکَاۃُ الْمَصَابِیحج۲ص۱۴۳ حدیث۴۵۲۰) مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان فرماتے ہیں:ہر مرض… Read More

گھریلو جھگڑوں کا علاج

     مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان فرماتے ہیں: گھر میں داخِل ہوتے وقت بِسْمِ اللہِ  الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمپڑھ کر پہلے سیدھا قدم دروازہ میں داخِل کر نا چاہئے پھر گھر والوں کو سلام… Read More

دیسی مُرغی کے فوائد

    دیسی مُرغی کا گوشت پیٹ کے دَردْکیلئے مُفید ہے ،اِس سے قوّت حافِظہ بھی بڑھتی ہے۔ آج کل مجرمانہ ذہن کے لوگ چھوٹی چھوٹی فارمی مُرغیوں اورفارمی مُرغی کے انڈوں کو رنگ لگا کر دیسی کی طرح بنا… Read More

عِرقُ النِّساء کے دو علاج

 (1)روزانہ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر اوّل آخِر دُرُود شریف سورَۃُ الفاتِحہ ایک بار اور سات مرتبہ یہ دُعا پڑھ کر دم کر دیجئے: اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ عَنِّیْ سُوْءَ مَااَجِدُ۔ (ا ے اللہ عَزَّوَجَلَّ مجھ سے مرض دور فرما… Read More

لِیکوریا کا علاج

 (1) ناشتے کے بعد تین خُشک اَنجیر کھایئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ فائدہ ہو گا۔ Read More

حَمْل کی حِفاظت کے 7 علاج

 (1)لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ(اعراب لگانے کی حاجت نہیں البتّہ دونوں جگہ ہ کے دائرے کھلے رکھئے)کسی کاغذ پر 55بار لکھ کر ( یا لکھوا کر) حسبِ ضَرورت تعویذ کی طرح تہ کر کے موم جامہ یا پلاسٹک کوٹنگ کروا کر کپڑے… Read More

سفید پانی

(1)تین تین گرام زیرہ اور شکر کو پیس کر ملا لیجئے۔اس چورن کو مناسب مقدار میں چاول کے دھووَن میں ملا کر پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ سفید پانی گرنا بندہوجائیگا(2)6 گرام خالِص گھی اور ایک پکّا کیلا ساتھ کھانے… Read More

حَمل میں تاخیر

     اگرحَمْل میں مطلوبہ درد شروع ہونے میں تاخیر ہو جائے توبَہُت پُرانا گُڑ 30 یا 40 گرام لیکر100گرام پانی میں گرم کیجئے، جب گُڑ پگھل جائے تو '' سُہاگہ '' اور''پُھولی ہوئی پھٹکری '' دو گرام ملا کر… Read More

اگر پیٹ میں بچّہ ٹیڑھا ہوگیا تو۔۔۔

    سُورۂ اِنْشِقاق کی ابتِدائی پانچ آیات تین بارپڑھے ۔( اوّل و آخِر تین مرتبہ دُرُود شریف پڑھے) آیتوں کے شُروع میں ہر بار بِسْمِ اللہِ  الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھ لے ۔پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے۔… Read More