gharelu Ilaj

دل کی بندشریانیں کھلنے کی حکایت

  ایک صاحب کا بیان ہے:دل کی تکلیف کی وجہ سے میں نے '' اینجیو گرافی ''کروائی تودل کی تین شِریانیں یعنی خون کی چھوٹی چھوٹی رگیں (VEINS)بند تھیں ، ڈاکٹروں نے ایک ماہ بعد آپریشن کی تاریخ دی۔اِس دَوران… Read More

دل کی گھبراہٹ کیلئے

 (1)وَلِیَرْبِطَ عَلٰی قُلُوۡبِکُمْ وَیُثَبِّتَ بِہِ الۡاَقْدَامَ ﴿ؕ۱۱﴾۔ (پ9الانفال11) اَلَا بِذِكْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾ (پ13الرعد 28) اوپر دی ہوئی دو آیتیں مریض خودپڑھ کر دم کیا ہوا پانی پئے یاکوئی پڑھ کر پلادے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دل کی گھبراہٹ… Read More

دَرد کا روحانی علاج

    بدن میں درد یا کسی چیز کی شکایت ہو تو تکلیف کی جگہ پر سیدھا ہاتھ رکھ کر بسم اللہ تین باراورپھر سات مرتبہ یہ دعاء پڑھئے: اَعُوْذُبِاللہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ… Read More

سَر میں خشکی کے 3علاج

 (1)سرمیں زَیت یعنی زَیتون شریف کا تیل ڈال کر روزانہ کم از کم سات مِنَٹ بالوں کی جَڑوں میں اچّھی طرح مالِش کیجئے ۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ سات دن میں سر کی خشکی ، پَپڑیاں اُترنا، سر میں کھجلی… Read More

گرمی دانوں کا علاج

گرمی دانے ستاتے ہوں تو نیم کی 11کو نپلیں (نئی نکلی ہوئی چھوٹی چھوٹی پتّیاں) سات دن اور تکلیف زیادہ ہو تو 40دن تک نَہارمنہ(یعنی ناشتہ سے قبل خالی پیٹ )پانی کے ساتھ کھالیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلََّّ گرمی دانے اور… Read More

ترخارش

    اسکیبیز scabies:یہ خارش کی وہ قسم ہے کہ جسمیں ابتداء ًخشک خارِش ہوتی ہے بعدمیں پھنسیاں اورزخم ہوجاتے ہیں،اس خارِش میں زیادہ تر ہاتھ،پاؤں کی انگلیوں کے درمیان کی جگہ ،بغل اور پیشاب کی جگہ مُتأَثِّر ہوتی اورتقریباًپورے… Read More

خشک خارش

خشک خارش اگرلمباعرصہ رہے تو''اگزیما ''میں تبدیل ہوجاتی ہے اورآگے چل کراس سے پانی بھی بہنے لگتاہے اورزخم بھی ہوجاتے ہیں۔ اس کوInfected eczemaکہتے ہیں۔اِس کے علاج کیلئے یہ نسخہ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل مفید پائیں گے۔  (1)سالیسیلک ایسڈ 2فیصد … Read More

بدن کے داغ دھبّوں کا علاج

بعض اوقات جسم پر سیاہ دھبّے نکل آتے ہیں جو دیکھنے والے کوبَہُت بدنُما معلوم ہوتے ہیں ۔ اس کا علاج یہ ہے کہ روزانہ پانی میں نمک پگھلا کر اُس میں پیاز کے ایک ٹکڑے کوڈَبو کردھبّوں پر آہِستہ… Read More

سردی میں ہاتھ پاؤں پھٹنے کا علاج

سردی کی شدّت سے بعض اوقات ہاتھ پاؤں اور ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اور ان میں چِیرے سےپڑ جاتے ہیں جو سخت تکلیف دیتے ہیں ۔ اس کا آسان علاج یہ ہے کہ رات کو آگ کے سامنے بیٹھ کرمُتأَثِّرہ(مُ۔… Read More

غسل کے ذَرِیعے خارِش کا علاج

روزانہ نہانا یوں بھی صحّت کیلئے مفید ہے اور اگر آپ کو خارِش ہے توروزانہ کوئی سا صابون اچّھی طرح لگا کر نہایئے اور اگر سوکھی خارش ہو تو خوب مل کر بلکہ بازار سے نہانے کے استِعمال کا لمبے… Read More