gharelu Ilaj

بیماریوں سے حفاظت کیلئے۔۔۔

     پُرانی زنانی بیماریوں سے نَجات اور آئندہ ان سے تحفُّظات (تَ۔ حَف۔فُظات) کے لئے اسلامی بہنیں یہ چیزیں بکثرت استِعمال کریں (1)چُقَنْدر (2) پتّے والی سبزیاں(3) ساگ (4) سویا بین (5) چولائی کا ساگ (6) سرسوں کا ساگ(7)… Read More

تھکن دُور کرنے کے4 علاج

    (1)حضرتِ خاتونِ جنّت سَیِّدَتُنا فاطِمۃُ الزَّہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو محبوبِ ربِّ ذُوالمِنَن،سلطانِ زمین و زَمَن ، شَہَنشاہِ شیریں سُخَن عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے تھکن کا یہ علاج ارشاد فرمایا:'' سوتے وقت 33… Read More

جل جانے کے 4علاج

(1)چولھے پر خوب جوش دیا ہوا ناریل کا تیل (قابل برداشت ہونے کے بعد) جلے ہوئے حصّے پر ملنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل فائدہ ہوجائے گا (2) بَہُت زیادہ پکا کیلا اچّھی طرح مَسَل کر جلی ہوئی جگہ پر… Read More

کانٹا نکالنے کا طریقہ

    اگر جسم میں کہیں کانٹا پیوَست(پے۔وَست) ہوگیا ہو او ر نہ نکلتا ہو تو انڈے کی سفیدی میں تھوڑی سی پھٹکری ملا کر اُس جگہ باندھ دیجئے۔اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلََّ تھوڑی دیر میں نکل آئے گا۔ Read More

انگلی کٹ جائے تو

انگلی وغیرہ کٹ جائے تو کپڑے پر خالص شہد لگا کر پٹّی باندھ دیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَ خون بند اور زخم ٹھیک ہو جائیگا۔ Read More

دمہ کے حملہ کے وقت کرنے کے 3علاج

    (1)ہلدی اور سُونٹھ(یعنی سوکھی ادرک)کا تھوڑا سا چورن شہد کے ساتھ لے لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّدمہ میں راحت مل جائے گی(2)ایک پکا ہوا کیلا آگ کی لو پر گَرم کیجئے پھر چِھیل کرپِسی ہوئی کا لی مِرچ… Read More

دمہ کے 3علاج

 (1)روزانہ تین یا پانچ کھجوریں(دھو کر)کھا کر اوپر سے گَرم پانی پی لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل بلغم پتلا ہو کر نکل جائیگا اور دمہ میں آرام ملیگا(2)تین خُشک انجیر دودھ میں پکا کر روزانہ صبح اور رات کو استِعمال… Read More

تیزابیّت (سینے کی جلن)کے 7علاج

(1)اگر مُوافِق آئے تو روزانہ دن کے وقت ایک کیلا کھا لیجئے ۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ فائدہ ہو گا(2)ہر تیسرے دن تین چمچ اَسپغَول(اَسْپْ۔غَول)کی بھوسی پانی سے پھانک لیجئے۔ خالی منہ میں اَسپغَول ڈالیں گے تو چِپکے گی لہٰذا… Read More

مَثانہ کی پتھری کا علاج

 خربوزہ خوب کھایئے کہ یہ سرکی خشکی اور خارش کو دُور بھگاتا، جسم کی گانٹھیں گلاتا ، خوب پیشاب لاتا اور مثا نے کی پتھری سے نَجات دلاتا ہے۔ خربوزہ اور کَجھور ملا کر کھانانبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ… Read More

رات کا کھانا کھانے کا فائدہ

 مدینے والے مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ صِحّت نشان ہے:رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک مُٹّھی کھجورہی کیوں نہ ہوکیونکہ رات کاکھاناتَرْک کرناآدمی کوضعیف کر دیتاہے۔  (سُنَن ابن ماجہ ج4ص50 حدیث3355) Read More