gharelu Ilaj

کمزوری کے 2 علاج

 (1)مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان کے فرمانِ عالی شان کا خلاصہ ہے:تَلْبِینَہ (تَلْ۔بِی۔نَہ)کمزوری کا بہترین علاج ہے اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے:دودھ میں (جَو شریف یا)گیہوں کا آٹا یا بھوسی ڈال… Read More

سر میں گنج کے چار علاج

(1)روزانہ زَیت(یعنی زیتون شریف کاتیل)سر میں ڈال کر گنج کی خوب مالش کیجئے ،اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اِس طرح بند شُدہ مَسام کُھل جائیں گے اور بال اُگنے لگیں گے ۔ مگر یہ عمل بَہُت دِنوں تک جاری رکھنا ہو گا(2)سَر… Read More

پاگل پن کا علاج

جُنون یا (پاگل پن)کے مریض کو کالی ہڑ کا موٹا موٹا سُفُوف(چُورا) 6 گرام کِھلایئے اور ایک پاؤ دودھ میں ایک شہد کا چمچ حل کر کے سورۃُ الفاتِحہ سات بار اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف پڑھ کر اس… Read More

پاگل پن

    یہ مرض عُمُوماً نیند نہ آنے یا پیٹ کی خرابیوں کے باعث یا کَنواروں کو شادی میں رُکاوٹ یا معاذَاللہ جَلَق (یعنی اپنے ہاتھ کے ذَرِیعے غسل فرض کرنے کی وجہ )سے ہو جاتا ہے۔ پاگل پن کے… Read More

قے بند کرنے کے 8 علاج

 (1)کسی کھانے یا پینے کی چیز پر سورۃُ الطّارِق پڑھ کر دم کر کے کھا یا پی لیجئے وَ قِیۡلَ یٰۤاَرْضُ ابْلَعِیۡ مَآءَکِ وَ یٰسَمَآءُ اَقْلِعِیۡ وَغِیۡضَ الْمَآءُ وَقُضِیَ الۡاَمْرُ وَاسْتَوَتْ عَلَی الْجُوۡدِیِّ وَقِیۡلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۴﴾  (پ12 ھود… Read More

قے کے فوائد و نقصانات

(1)قے سے مِعدہ کی صفائی ہوتی ہے ۔مشہور طبیب'' بقراط'' کا کہنا ہے کہ ہرشخص کو مہینے میں دوبار قے کرنا چاہئے تاکہ ایک بار اگر کچھ رہ جائے تو دوسری بار میں نکل آئے(2)زیادہ قے آنا نقصان دہ ہے… Read More

پیٹ میں کیڑے

    پیٹ میں کیڑے ہوں توشہد میں اَجوائن ملا کر چاٹ لیجئے یا زِیرے کا جوشاندہ یعنی زِیرہ اُبال کر اُس کا پانی پی لیجئے۔ Read More

پیچش کا علاج

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ؕ اِنَّ اللہَ کانَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۔ طُلُوعِ آفتاب سے قبل اوّل آخِر دُرُود شریف کے ساتھ ایک مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کر کے نَہار منہ پی لیجئے اور آدھے گھنٹے… Read More

پیٹ کی جلن کے دو علاج

 (1)روزانہ پانچ کَھجوریں(دھو کر)رات کو پانی میں بِھگو لیجئے ، صبح کُچل کر شہد میں ملا کر نَہار مُنہ پی لیجئے۔(یہ علاج سات دن تک جاری رکھئے)اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ٹھنڈک ہو جائے گی(2)مناسِب مقدار میں گلوکوز پانی میں گھول… Read More

بچّوں کے پیٹ کے دَرد کے 4علاج

    بچّوں کے پیٹ کے درد کی علامت یہ ہے کہ وہ بار بار ٹانگوں کوسُیکڑتے اور چیختے ہیں۔جب ایسا ہو تو(1)پیاز کو آگ میں سینک کر پانی نچوڑ لیجئے اور 3گرام پلا دیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّپیٹ کے… Read More