gharelu Ilaj

پیٹ کے درد کے 4علاج

(1)حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں نماز پڑھ کرسرکارِ نامدار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پاس بیٹھ گیا،آپ نے فرمایا:کیا تجھےپیٹ میں دَرد ہے ۔ عر ض کی:جی ہاں۔فرمایا:''اٹھواور… Read More

ہڈ یّوں سے علاج

    ہڈّیاں بھی اللہ عَزَّوَجَلَّ کی نعمت ہیں اور ان میں بھی غِذائیت رکھی گئی ہے۔جو لوگ گھر میں پکانے کیلئے بِغیر ہڈّی کا گوشت ہی خریدتے ہیں وہ اپنے ساتھ ساتھ اہلِ خانہ کو بھی اللہُ ربُّ العزّت… Read More

بُخا ر کے 7 علاج

 (1) لَا یَرَوْنَ فِیۡہَا شَمْسًا وَّ لَا زَمْہَرِیۡرًا ﴿ۚ۱۳﴾ (ترجَمَۂ کنزالایمان:نہ اس میں دھوپ دیکھیں گے نہ ٹِھٹَھر۔ (1) (پ 29 اَلدَّھْر 13) یہ آیتِ کریمہ سات بار( اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف) پڑھ کر دم کیجئے اِن شاءَ اللہ… Read More

بُخار کے علاج کی حکایت

منقول ہے، ایک شخص کو بُخار آ گیا، اُس کے استاذِ محترم حضرتِ سیِّدُنا شیخ عمر بن سعید علیہ رحمۃُ اللہِ المُعید عِیادت کیلئے تشریف لائے، جاتے ہوئے ایک تعویذ عنایت کر کے فرمایا : اِس کو کھول کر مت… Read More

کان میں کیڑا گُھس جائے تو۔۔

 کان میں اگر کوئی کیڑا چلا جائے تو سرسوں کا تیل ڈالنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلّ مر جائے گا۔ Read More

کان کے درد کے دو علاج

    (1)خالِص شہد یا تُلسی کے تیل کے چند قطرے کان میں ٹپکانے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کان کے درد میں راحت ملی گی(2) ادرک کے رَس کا ایک قطرہ کان میں ٹپکانے سے دَرد و کَسک اِن… Read More

نکسیر پھوٹنے کا علاج

اگر کسی کی نکسیر پھوٹ جائے اور خون بہنے لگے تو شہادت کی انگلی سے پیشانی پر سےبِسْمِ اللہِ  الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھنا شروع کر کے ناک کے آخِر پرختْم کرے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّخون بند ہو جائے گا۔ ناک کی… Read More

ہڈی جوڑنے کیلئے

فَاِنۡ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللہُ ٭۫ۖ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّاہُوَ ؕ عَلَیۡہِ تَوَکَّلْتُ وَہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیۡمِ ﴿۱۲۹﴾٪ (پ11توبہ 129) تین دن تک اوّل آخِر درود شریف کے ساتھ ایک ایک بار پڑھ کر بار بار دم کیجئے۔ اِن شاءَ اللہ… Read More

جوڑوں کے درد کے 6 علاج

(1)یا غَنِیُّ ریڑھ کی ہڈّی ،گھٹنوں ، جوڑوں وغیرہ جسم میں کہیں بھی درد ہو، چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دَرد جاتا رہے گا (2)روزانہ دو بُھنے ہوئے آلو(چھلکے سمیت)اور تھوڑی سی ادرک ملا کر… Read More

بے ہوشی کے3 علاج

   (1)آیتُ الکرسی کا یہ حصّہ ،''لَاتَأْ خُذُہ ٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوم'' پڑھ کرپانی پر دم کر کے منہ پر چھینٹے ماریئے اورروزہ نہ ہو تو حلق میں بھی چند قطرے ٹپکایئے۔ پھر کوئی رُکاوٹ نہ ہو تو ہِلانے جُلانے… Read More