gharelu Ilaj

عورت کے بار بار پیشاب آنے کا علاج

آملہ اور شَکَر پکّے کیلے کے ساتھ ملا کر استِعمال کرنے سے عورت کو کثرتِ پیشاب سے نجات ملتی ہے۔ Read More

نیند میں پیشاب نکل جانا،جِریان ،اِحتِلام

    گوند ایک ماشہ،کَتِیرا ایک ماشہ، سبوس اسپغول تین ماشہ آپس میں ملا کر صبح شام پی لیں۔ Read More

پیشاب میں دھات

سُونٹھ(یعنی سُوکھی اَدرک) کو پانی میں جو ش دیکر پِسی ہوئی ہلدی اور گُڑ ڈال کر پینے سے پیشاب کے ساتھ اگر دھات آتی ہے تو اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّبند ہو جائیگی ۔ Read More

پیشاب میں خون

     اگر شوگر نہ ہو تو خوب گنّے کا رس پئیں ، پیشاب کی رکاوٹ اور خون آنا سب ختم۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دولت کمانے کے شوق میں آج کل عُموماًگنے کے رَس میں بَرف کا پگھلا ہوا… Read More

پیشاب رُک رُک کر آنے کے 4علاج

(1)مناسِب مقدار میں مُولی کا رس پینے سے پیشاب کُھل کر آتا ہے (2)تازہ چھاچھ میں گُڑ ڈال کر پینے سے پیشاب کی رُکاوٹ دور ہوتی ہے بلکہ اگر پیشاب بند ہو گیا ہوتو یہ پینے سے اِن شاءَ اللہ… Read More

بار بار پیشاب آنے کے 5 علاج

 (1)'' ذِیابَیطُس'' نہ ہونے کے باوُجود اگر بار بار پیشاب آ رہا ہو تو '' اَڑد کی دال'' چند گھنٹے بھگو کر نرم کر کے پیس کر حسبِ ضَرورت شکر ڈا ل کر اصلی گھی میں بھون لیجئے ۔ یہ… Read More

میٹھی پیشاب کا علاج

    بار بار اور وہ بھی زیادہ مقدارمیں پیشاب آنا اور خوب پیاس لگنا ذِیابیطُس (DIABETIC)کی علامات ہیں ۔ اس کیلئے خالص ہلدی باریک پِسی ہوئی صبح و شام چار چار ماشہ ( یعنی تقریباً چار چار گرام) تازہ… Read More

پیشاب میں جلن کے4 علاج

(1)پیشاب میں جلن ہویا رُک کر بار بار آتا ہو اِس کے لئے تِل کے لڈّو مُفید ہیں بازار میں عام طور پر پالش والے تل ملتے ہیں، پالش کرنے سے تِل ، چاول،دالوں وغیرہ کے حَیا تین(VITAMINS) کوشدید نقصان… Read More

دانتوں کو بیماری سے بچانے کا بہترین نُسخہ

    یاد رہے!ڈَٹ کر کھانے سے ہاضِمہ(ہا۔ضِ۔مہ) خراب ہوتا ، طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہوتیں اور اکثرمَسُوڑوں سے خون بھی آتا ہے۔ پیٹ کا قفلِ مدینہ لگانے یعنی بھوک سے کم کھانے کی عادت بنایئے۔ پِزّوں ، پراٹھوں… Read More

مُنہ کی بدبو کے 4علاج

(1)    اللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَی النَّبِیِّ الطَّاھِر۔ یہ دُرُود شریف موقع بہ موقع ایک ہی سانس میں گیارہ مرتبہ پڑھ لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ مُنہ کی بدبو زائل ہو جائیگی(2)اگر مُنہ میں بدبو آتی ہوتو ہرا دھنیہ چبا… Read More