امید سحر
ڈاکٹر غلام ربانی فدا شام کا وقت تھا. ندی کا کنارہ تھا. ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ہواؤں کی سنسناہٹ خاموشیوں کو توڑ رہی تھی. نیلگوں فلک پر ستارے جھلملا رہے تھے. اوزیب ان ستاروں کے درمیاں اپنا ستارہ تلاش… Read More
ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میںخوشبو ہے بسی جیسے کہ ہر گل میں کلی میںانگلی کے اشارے سے قمر ہوتا ہے ٹکڑےسورج بھی تو ذرّہ ہے مدینے کی گلی میںاے شاعرو !جو اس کو سنے کیف ہو طاریاتناتو اثر… Read More
ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں خوشبو ہے بسی جیسے کہ ہر گل میں کلی میں انگلی کے اشارے سے قمر ہوتا ہے ٹکڑے سورج بھی تو ذرّہ ہے مدینے کی گلی میں اے شاعرو !جو اس کو سنے… Read More
ﷺ ایسا بھی کوئی خواب خدایا دکھائی دے جس میں حبیبِ پاک کا چہرہ دکھائی دے ہر شئے میںمصطفی کا ہی جلوہ دکھائی دے انوارِایزدی کا سراپا دکھائی دے آنکھوںکو میری وصف وہ کردے عطاخدا کعبہ دکھائی دے کبھی طیبہ… Read More
غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں خوشبو ہے بسی جیسے کہ ہر گل میں کلی میں انگلی کے اشارے سے قمر ہوتا ہے ٹکڑے سورج بھی تو ذرّہ ہے مدینے کی گلی میں… Read More
غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور بھردو داماں ہمارے آپ کی چوکھٹ پہ آئے ہیں کہ ہاتھوںکو پسارے آپ کی چوکھٹ پہ لائے ہیں سفینہ ہے بھنور میںناخدا بھی پست ہمت ہے دکھابھی دو کنارے غم بادل گھرکے آئے ہیں… Read More
منقبت درشانِ سرکار شفانواز سلیمان شاہ قادری لکشمیشور غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور ہرشخص کوملی ہے شفا اے شفانواز مایوس درسے کون گیااے شفانواز اپنے کرم کا دریا بہااے شفانواز جلوہ ہمیں بھی اپنا دکھااے شفانواز ہیں آپ ہی… Read More
غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور سجدہ حسین نے جو سرِ کربلا کیا ایساکسی بشر نے نہ جگ میں اداکیا دیں کی بقا کے واسطے خود کو فدا کیا ناناسے جوکیاتھاوہ وعدہ وفا کیا تاحشر یاد رکھیں گے قربانیٔ حسین… Read More
ﷺ وہ زمیں اچھی لگی وہ آسماں اچھا لگا ہر مدینے جانے والا کارواں اچھا لگا مکہ سے ہوکر مدینے کی طرف جانے لگا اونٹ پر بیٹھا ہوا ہر ساباں اچھا لگا مسجدنبوی پہ جا کر ٹک گئی میری نظر… Read More