Islam

دیدارِ سرکار کی خوشی میں رونا بھول گئیں

یہ تین۳ واقعات ان صحابیات کے تھے جو شیطانی اَفواہ سن کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور گھروں سے نِکَل پڑیں مگر جن صَحابیات کے جذبات قابو میں تھے اور وہ گھروں سے نہ نکلیں،ان کے دِلوں… Read More

بھائی اور شوہر کی شہادت پر ناز

عِشْقِ سرورِ کائنات میں تڑپتی دیوانہ وار میدانِ اُحد کی طرف جانے والی ان صحابیات  میں سے ایک عاشِقہ صَحابیہ کی نَظَر ایک اُونْٹ پر پڑے دو۲مقتولوں پر  پڑی تو انہوں نے پوچھا:یہ کون ہیں؟ وہاں مَوجُود صَحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ… Read More

سرکار کی سلامتی پر سب کچھ قربان

اسی طرح کی ایک رِوایَت میں ہے کہ عِشْقِ رسول سے سرشار ایک اَنصاری صَحابیہ جب گھر سے نِکَل کر میدانِ جنگ کی طرف روانہ ہوئیں تو راستے میں انہیں دِل لرزا دینے والے مَناظِر کا سامنا کرنا پڑا، کہیں… Read More

صحابیات کی وارفتگی کا عالم

پیاری پیاری اِسْلَامی بہنو!صحابیات طیبات رضی اللّٰہ تعالٰی عَنْہُنَّ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے کس قَدْر مَحبَّت کرتی تھیں، یہ واقعہ اس بات کا واضِح ثُبُوت ہے کہ غزوۂ اُحد میں شیطان… Read More

محبتِ رسول کے فرض ہونے کی ایک عقلی توجیہہ

مَحبَّت کی بنیاد یہ چیزیں ہیں: جَمال وکمال اور نَوَال (یعنی اِحسان)۔مُراد یہ ہے کہ اِنسان کسی سے مَحبَّت کرتا ہے تو اس کے پیشِ نَظَر اس کی صُورَت کا حُسْن یعنی جَمالِ جَہاں آرا ہوتا ہے یا سِیْرَت کا… Read More

قرآن و سنّت اور محبتِ رسول

فرمانِ باری تعالیٰ ہے:  قُلْ اِنۡ کَانَ اٰبَآؤُکُمْ وَاَبْنَآؤُکُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَاَزْوَاجُکُمْ وَعَشِیۡرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُۨ اقْتَرَفْتُمُوۡہَا وَتِجَارَۃٌ تَخْشَوْنَ کَسَادَہَا وَمَسٰکِنُ تَرْضَوْنَہَاۤ اَحَبَّ اِلَیۡکُمۡ مِّنَ اللہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَجِہَادٍ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ فَتَرَبَّصُوۡا ترجمۂ کنز الایمان:تم فرماؤ اگر تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے… Read More

محبتِ باری و محبوبِ باری سے مراد

حضرت سَیِّدُنا اِمام احمد بن محمد قَسْطَلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النّوْرَانِی  فرماتے ہیں:کسی دانا شخص کا قول ہے کہ ایک مَیان میں دو۲تلواریں نہیں رہ سکتیں، اسی طرح ایک دِل میں دو۲مَحبَّتوں کی گنجائش نہیں۔ لہٰذا کسی کا اپنے مَحْبُوب کی… Read More

عشق و مَحبَّت میں فرق

بلاشُبہ مَحبَّتِ خدا و رسول ایک نِعْمَت ہے، جن کے دل اللہ و رسول عَزَّ  وَجَلَّو صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی مَحبَّت سے سرشار ہوتے ہیں ان کی رُوْح بھی اس کی مِٹھاس مَحْسُوس کرتی ہے، ان کی زِنْدَگیاں… Read More

عشق و مَحبَّت کیا ہے؟

آخِر وہ کون سا جذبہ تھا جس کے تحت حضرت سَیِّدَتُنا اُمِّ عمّارہ رَضِیَاللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا پروانوں کی طرح شَمْعِ رِسَالَت پر اپنی جان نِثار کرنے کے لیے تیّار ہو گئیں۔ یہ کوئی حیرانی اور اچنبھے کی بات نہیں، کیونکہ… Read More

محبت رسول فرض ہے

قربان جائیے سَیِّدَتُنا اُمِّ عمارہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کے عِشْقِ رسول پر! جنہوں نے اپنے غَم خوار آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو دشمنوں کے گھیرے میں دیکھ کر اپنی نَزاکَت کا خَیال کیے بغیر بَہَادُرِی و… Read More