حضرت اُمِ عمارہ کی جان نثاری
سیرتِ مصطفےٰ صَفْحَہ 279 پر ہے:حضرت بی بی اُمِّ عَمارہ جن کا نام نسیبہ ہے جنگِ اُحد میں اپنے شوہر حضرت زید بن عاصِم اور دو۲فَرْزَند حضرت عمّارہ اور حضرت عبداللہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کو ساتھ لے کر آئی… Read More