حیات شیخ الاسلام بانی جامعہ نظامیہ
یہ تذکرہ ہے ایک مجدد اسلام کا، یہ مرقع ہے ایک اللہ والے کا، یہ حالات ہیں ایک عالم باعمل کے، یہ احوال ہیں ایک صوفی باصفا کے، یہ شب وروز ہیں ایک عارف باللہ کے، یہ شام وسحر ہے… Read More
یہ تذکرہ ہے ایک مجدد اسلام کا، یہ مرقع ہے ایک اللہ والے کا، یہ حالات ہیں ایک عالم باعمل کے، یہ احوال ہیں ایک صوفی باصفا کے، یہ شب وروز ہیں ایک عارف باللہ کے، یہ شام وسحر ہے… Read More
آصف جاہ سابعکی فروغ دینی علوم میں سرپرستیاز : مولانا پروفیسر محمد سلطان محی الدین صاحب‘سابق صدر شعبہ عربی عثمانیہ یونیوسٹی ،صدر جمہوریہ ایوارڈیافتہ سلطان العلوم، شمس الملۃ والدین نواب میر عثمان علی خاں نظام سابع مرحوم کے زرین کارناموںمیں… Read More
شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی جامعہ نظامیہ شاہی فرامین کی روشنی میںاز: ڈاکٹر سید داود اشرف(ڈائرکٹرمعاون) جامعہ نظامیہ کے بانی فضیلت جنگ بہادرؒ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں‘ وہ نہ صرف یہ کہ بانی جامعہ نظامیہ تھے۔ بلکہ انھیں… Read More
شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیاور جامعہ نظامیہسے آصفجاہ سابع کا تعلق خاطراز : پیر زادہ سید جاوید قادری، چیف ایڈیٹر ماہنامہ’’ ارشاد‘‘ حیدرآباد فرمایا:یہ موسم سرما تھا اور طاعون کی وجہ سے میں ہر سال بمبیٔ جاکر نبیس… Read More
جامعہ نظامیہ کا ۱۲۵ سالہ یادگار جشن تاسیسرپورٹ: شاہ محمد فصیح الدین نظامی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ جامعہ نظامیہ سابق ریاست حیدرآباد کا گزشتہ صدی کے اواخر میں قائم شدہ علم وعقیدہ اہل سنت کا گہوارہ ہے جس پر مسلمانان… Read More
جامعہ نظامیہ سے فیضیاب ادارےاز: شاہ محمد فصیح الدین نظامی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ‘ حیدرآباد مرکز علم و ادب جامعہ نظامیہ کا فیضان افراد کے ساتھ ساتھ ادارے بھی حاصل کرتے ہیں، ذیل میں چند اداروں کا تعارف پیش کیا… Read More
جامعہ نظامیہ دینی وعصری علوم کے تناظر میںاز: مولانا محمد جسیم الدین نظامی (فاضل جامعہ نظامیہ) یہ ایک حقیقت ہے کہ حق تبلیغ وہدایت بہت اہم کام ہے ۔ لیکن یہ جتنا اہم ہے، اس سے کہیں زیادہ مشکل ودشوار ہے۔… Read More
فیضان جامعہ نظامیہ اور عصری تقاضےاز : مولانا نوید افروزنویدؔ، مولوی کامل جامعہ نظامیہ ، استاذانڈین ایمبیسی اسکول(جدہ سعودی عرب) فیضان نظامیہ یہ ایک بحربے کراں عنوان ہے اس کی کوئی حد ہے نہ کنارہ ، اسکی گہرائی اور عمق کے… Read More
رہینِ منتِ انوار یہ فضیلت ہےاز قاضی اسدؔ ثنائی ، قدیم طالب علم جامعہ نظامیہجو تیرا ہو گیا اس کو عروج پر دیکھانظامیہ تری مٹی میں وہ اثر دیکھاجو تیرے آئینے میں عکس اک نظر دیکھاتو اپنے آپ کو بھی… Read More
جامعہ نظامیہ کے اطباء و حکماء اور ان کی خدماتاز : شاہ محمد فصیح الدین نظامی ، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد ،دکن شہرہ آفاق مرکز علم و ادب نے جہاں مفسر، محدث، معلم، صحافی، قائد، شاعر و فاضل پیدا… Read More