Islam

جامعہ نظامیہ کے عصر حاضرکے علماء ومفکرین

جامعہ نظامیہ کےعصر حاضرکے علماء ومفکریناز :  شاہ محمد فصیح الدین نظامی ، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد ،دکنمولانا مفتی خلیل احمد صاحب جامعہ نظامیہ نے 136سالہ عرصہ میں جو علماء دین تیار کئے ہیں ان میں ایک قابل… Read More

جامعہ نظامیہ کے اردو شعراء کرام

جامعہ نظامیہ کے اردو شعراء کرامترتیب : شاہ محمد فصیح الدین نظامی ، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد ،دکن اردو نہ تو شاہجہاں کے عہد کی پیداوار ہے اور نہ ہی عہد اکبری کی، اس دور سے بہت پہلے دکن… Read More

جامعہ نظامیہ کے عربی شعراء کرام

جامعہ نظامیہ کے عربی شعراء کرام از:مولانا حافظ محمد قاسم صدیقی تسخیروفاؔ،استاذ جامعہ نظامیہ‘ حیدرآباد۔دکن جامعہ نظامیہ علم وادب ، وجدان وعرفان ، علوم احادیث وقرآن کا ایک عظیم گہوارہ اور برصغیر ہندوپاک کا وہ عظیم علمی و روحانی مرکزہے جو حضرت… Read More

جامعہ نظامیہ کا علمی وادبی منظرنامہ

جامعہ نظامیہ کا علمی وادبی منظرنامہبقلم :  شاہ محمد فصیح الدین نظامی ، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد ،دکن ادب کسی بھی قوم کی دینی فکری، ثقافتی اور سماجی زندگی کا پر تو ہوتا ہے۔ اعلیٰ ادب خواہ کسی بھی زبان… Read More

جامعہ نظامیہ کے مشاہیر علماء و محققین

جامعہ نظامیہ کے مشاہیر علماء و محققین از : شاہ محمد فصیح الدین نظامی ، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد ،دکن جامعہ نظامیہ تشنگان بادہ علم و عرفان کے لئے نہرِ سلسبیل، طالبانِ منزلِ حکمت کا خضرِ معتبر، وادی گنگ وجمن میں… Read More

جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے ۱۲۵ سالہ جشن کے موقع پر

جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے ۱۲۵ سالہ جشن کے موقع پراز :۔ مولانا سید غوث محی الدین حسینی نصر ؔالحق قادری الہ العالمین کیسا ہجومِ پاکبازاں ہے یہ کیسی انجمن ہے اژدہامِ اہلِ ایماں ہےمنور ہیں در و دیوار اک بزمِ چراغاں… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی اور جامعہ نظامیہ کی مقبولیت بارگاہ نبو ی ا میں

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیاور جامعہ نظامیہ کی مقبولیت بارگاہ نبو ی  میں بقلم :  مولانا الحاج محمد حبیب الدین ؒ سابق استاذ جامعہ نظامیہ ‘ حیدرآباد  زیر نظر مضمون کی ابتداء میں یہ واضح کر دینا مناسب وضروری… Read More

جامعہ نظامیہ اور درس صحیح بخاری شریف

جامعہ نظامیہ اور درس صحیح بخاری شریف علوم اسلامیہ کی قدیم و عظیم درس گاہ جامعہ نظامیہ میں روز اول سے ہی علم حدیث شریف علی صاحبہ و آلہ الصلاۃ والسلام درس و تدریس اور نشر و اشاعت کا پورا اہتمام… Read More

جامعہ نظامیہ کی علم حدیث نبوی امیں خدمات

جامعہ نظامیہ کیعلم حدیث نبوی امیں خدماتاز: مولوی حافظ امتیاز الرحمان قادری، فاضل جامعہ نظامیہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کے جامعہ نظامیہ قیام سے آج تک علوم اسلامیہ کی ترویج واشاعت میں اپنا کردار اداکررہاہے جامعہ نظامیہ کے قیام… Read More

کتب خانہ جامعہ نظامیہ کے اردو مخطوطات

کتب خانہ جامعہ نظامیہ کے اردو مخطوطاتبقلم:  شاہ محمد فصیح الدین نظامی مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ قومیں علم سے بنتی ہیں علم کے لئے کتاب چاہئے اور کتاب کے لئے کتب خانہ۔ ایک کتاب ماضی کا ورثہ، حال کا اثاثہ اور… Read More