Islam

کتب خانہ جامعہ نظامیہ کے تاریخی مخطوطات

کتب خانہ جامعہ نظامیہ کے تاریخی مخطوطاتبقلم:  شاہ محمد فصیح الدین نظامی ،مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ برصغیرکی تاریخ کے زرین ابواب دانش گاہوں، درسگا ہوں، خانقاہوں اور کتب خانوں کے تذکروں سے بھرے پڑے ہیں، یہاں سابق میں ہر صاحب… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی دبستان علم و عرفان جامعہ نظامیہ کا تاریخی پس منظر

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی دبستان علم و عرفان جامعہ نظامیہ کا تاریخی پس منظربقلم:  شاہ محمد فصیح الدین نظامی ، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہحیدرآباد کو شروع ہی سے علمی مرکز ہونے کا شرف حاصل رہا ہے جہاں رُودِ… Read More

جامعہ یہ حضرت انوارؒ کی ہے یادگار

جامعہ یہ حضرت انوارؒ کی ہے یادگاراز: جناب الحاج مولانا قاری محمد عبدالکریم تسکینؔ ؒ (سابق منتظم شعبۂ تدریس جامعہ نظامیہ )مرحبا اھلاً و سھلاً مرحبائے شوقِ علماے خوشا جوشِ طبیعت حبذا اے ذوقِ علمعلم کے طالب رہے ہیں سب نبی… Read More

ترانہ مرکز علم و فن جامعہ نظامیہ

 ترانہ مرکز علم و فن جامعہ نظامیہڈاکٹر صوفی افسرؔ الحق دہلوی، استاذ جامعہ نظامیہقایم رہے الٰہی یہ مدرسہ ہمارااسلامیت کا مرکز ہے جامعہ ہمارامشفق اساتذہ ہیں شاگرد ہیں مودبہوتا ہے طے بخوبی ہر مرحلہ ہمارادرسِ حدیث و فقہ مقصود و… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کا قائم کردہ دارالخلافہ علم و آگہی جامعہ نظامیہ بہ یک نظر

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیکا قائم کردہ دارالخلافہ علم و آگہی جامعہ نظامیہ بہ یک نظربقلم: شاہ محمد فصیح الدین نظامی رضوی اشرفی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد علم و فن سے معمور ادیبوں، عالموں، صوفیوں کا… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کی بِناکردہ جامعہ نظامیہ کا یوم تاسیس

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیکی  بِناکردہ جامعہ نظامیہ کا یوم تاسیسبقلم:  شاہ محمد فصیح الدین نظامی رضوی اشرفی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ{۱۹؍ذوالحجہ  ۱۲۹۲؁ھجری} µµ یومِ تاسیس :حضرت شیخ الاسلام کی فکررسا، دوراندیشی ، مستقبل شناسی اور ملت اسلامیہ… Read More

مادۂ تاریخ بِنائے عمارت جدید برائے جامعہ نظامیہ

مادۂ تاریخ بِنائے عمارت جدید برائے جامعہ نظامیہالملقب بہ ’’بیت العلوم مشرقیہ‘‘فرمودہ حضرت سلطان العلوم آصف سابع نواب میر عثمان علی خاں عثماںؔجامعہ نظامیہ کی مرکزی عمارت پر سہ الواح نصب ہیں جن پر بزبان فارسی درج ذیل اشعار خوبصورت… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے خلفاء طریقت

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے خلفاء طریقتبقلم : مولانا محمد محی الدین قادری محمودی نظامی‘ مولوی کامل جامعہ نظامیہ حیدرآباد حضرت شیخ الاسلام کو اپنے والد گرامی حضرت مولانا شاہ ابومحمد شجاع الدین فاروقی قادری علیہ الرحمۃ والرضوان (جن… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے چند مشہور تلامذہ

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے چند مشہور تلامذہبقلم: شاہ محمد فصیح الدین نظامی رضوی اشرفی، مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ شیخ الاسلام مولانا انوار اللہ فاروقی ؒنے ساری زندگی درس و تدریس، تصنیف و تالیف کے علاوہ عبادت… Read More

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے صوفیانہ افکار

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیکے صوفیانہ افکاربقلم : شاہ محمد فصیح الدین نظامی اشرفی رضوی،مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ‘ حیدرآباد ۔دکن قرآن کریم میں صادقین، صادقات، خاشعین خاشعات، قانتین قانتات، موقنین، مخلصین، محسنین، خائفین، وجلین، راجین، عابدین، سائحین،… Read More