Islam

قبلہ کی بے حرمتی کا وبال:

(18)۔۔۔۔۔۔رحمتِ کونين، ہم غريبوں کے دلوں کے چین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''يہ اُمت جب تک اس کی عظمت کا حق ادا کرتے ہوئے اس کی حرمت کی پاسداری کرتی رہے گی خير سے… Read More

قبلہ کی تعظیم پر انعام:

(17)۔۔۔۔۔۔مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق وامین عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو قبلہ کی تکريم کریگا اللہ عزوجل اسے عزّت دے گا۔'' ( کنزالعمال ،کتاب الفضائل ، فی فضائل الامکنہ والاز منۃ ، الحدیث:… Read More

شہروں کی اصل:

(16)۔۔۔۔۔۔شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''مکہ مکرمہ اُمُّ الْقُرٰی يعنی تمام شہروں کی اصل ہے۔''    (الکامل فی ضعفاء الرجال ،رقم:۵۴۶،حسام بن مصک بن ظالم ۔۔۔۔۔۔الخ،ج۳،ص۳۶۳) Read More

زمین کا سب سے پہلا ٹکڑا اور پہاڑ:

(15)۔۔۔۔۔۔سیِّدُ المُبلِّغین،رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''زمين ميں سب سے پہلے بيت اللہ شریف کا ٹکڑا رکھا گيا، پھر اس سے دوسری زمين پھيلائی گئی اور سطح زمين پر اللہ عزوجل نے سب… Read More

کعبہ کوبَيت الْعَتِيق کہنے کی وجہ:

(14)۔۔۔۔۔۔خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلَمین صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''کعبہ کو بَيت الْعَتِيق اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ عزوجل نے اسے ظالم و جابر لوگوں سے آزاد فرما ديا ہے، اسی لئے اس… Read More

مکہ ميں رمضان المبارک گزارنے کی فضیلت:

(12)۔۔۔۔۔۔حضورنبی کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''مکہ ميں رمضان المبارک گزارنا غير مکہ ميں 1000رمضان المبارک گزارنے سے افضل ہے۔'' (کنزالعمال،کتاب الفضائل،فی فضائل الامکنۃ والا زمنۃ،الحدیث:۳۴۶۳۸،ج۱۲،ص۹۰) (13)۔۔۔۔۔۔رسولِ بے مثال، بی بی آمنہ کے لال… Read More

بیت اللہ شریف کاشِکوہ:

(11)۔۔۔۔۔۔شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''بے شک کعبہ کی ايک زبان اور دو ہونٹ ہيں اور اس نے شکوہ کرتے ہوئے عرض کی،''يا رب عزوجل! ميری طرف بار بار… Read More

بيت المقدس ميں نمازپڑھنے کا ثواب 1000گنا:

(9)۔۔۔۔۔۔ ايک اور روايت ميں ہے :''بيت المقدس ميں نماز پڑھنا ديگر مساجد ميں 1000نمازيں پڑھنے کے برابر ہے۔'' (کشف الخفاء،حرف الباء الموحدۃ،تحت الحدیث:۹۲۷،ج۱،ص۲۶۰) (10)۔۔۔۔۔۔جبکہ ايک صحيح روايت ميں ہے :''مسجدِ حرام ميں نماز پڑھنا مسجدِ نبوی شريف میں ایک… Read More

حرمِ پاک میں ایک نماز کا ثواب:

(8)۔۔۔۔۔۔بہت سی صحيح احادیثِ مبارکہ ميں وارد ہے نيز ہم نے''الايضاح''کے حاشيہ ميں بھی صريح طور پرنقل کيا ہے کہ ''مسجدِ حرام ميں ايک نماز پڑھنا مسجدِ نبوی علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام اور مسجدِ اقصیٰ کے علاوہ ديگر مساجد ميں… Read More

اَجنبی عورت کا بوسہ لینے سے چہرہ مسخ ہو گیا:

    تحقيق اسی طرح ميرے جانے پہچانے ايک شخص سے ہوا، وہ اچھی شکل وصورت والااورمکمل طور پر تندرست وتوانا تھا، لیکن وہ پھسل گيا اوراُس نے حجرِ اسود کے پاس ايک عورت کو بوسہ ديا، پھر اس حکايت… Read More