Islam

کھاناکھلانے،پانی پلانے اور سلام کو عام کرنے کی فضیلت:

(37)۔۔۔۔۔۔شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم سے دریافت کیا گیا :''کون سا اسلام افضل ہے؟'' تو آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمايا:''يہ کہ تم بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور جسے… Read More

صدقہ کے فضائل،اَحکام اوراقسام

  ميں نے اس سلسلے ميں ايک کتاب تاليف کی ہے اس ميں درج فضائل، احکام، فوائد اور فروع سے بے نيازی نہيں برتی جا سکتی، لہٰذا آپ پر اس کو اختیار کرنا لازم ہے۔ جان ليجئے کہ ميں نے… Read More

کبيرہ نمبر138 اللہ تعالیٰ کے نام پرجنت کے سواکچھ اورمانگنا کبيرہ نمبر139: اللہ تعالیٰ کے نام پرمانگنے والے کو کچھ نہ د ينا

کبيرہ نمبر138    اللہ تعالیٰ کے نام پرجنت کے سواکچھ اورمانگنا کبيرہ نمبر139:    اللہ تعالیٰ کے نام پرمانگنے والے کو کچھ نہ د ينا (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سيدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ميں نے… Read More

کبيرہ نمبر137 مخلوق کی ناشکری کرنا

        یعنی مخلوق کی ایسی ناشکری کرناجس سے اللہ عزوجل کی ناشکری لازم آئے۔ (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ مَخْزنِ جودوسخاوت، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ… Read More

کبيرنمبر136: حاجت مند کوزائد اَزضرورت پانی سے روکنا

(1)۔۔۔۔۔۔حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمايا :''تین شخص ايسے ہيں جن سے اللہ عزوجل قيامت کے دن نہ کلام فرمائے… Read More

کبيرہ نمبر135: صدقہ دے کراحسان جتانا

   اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے: اَلَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمْوَالَہُمْ فِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ ثُمَّ لَا یُتْبِعُوۡنَ مَاۤ اَنۡفَقُوۡا مَنًّا وَّلَاۤ اَذًی ۙ لَّہُمْ اَجْرُہُمْ عِنۡدَ رَبِّہِمْ ۚ وَلَا خَوْفٌ عَلَیۡہِمْ وَلَا ہُمْ یَحْزَنُوۡنَ ﴿262﴾قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّمَغْفِرَۃٌ خَیۡرٌ مِّنۡ صَدَقَۃٍ یَّتْبَعُہَاۤ اَذًی… Read More

کبيرہ نمبر134: بلا عذر کسی کی حاجت برآری نہ کرنا

یعنی انسان کا اپنے قريبی عزيز يا غلام سےکسی عذر کے بغير قدرت کے باوجود ايسی چيز روک ليناجسے وہ سخت مجبوری کی بناء پر مانگ رہا ہو۔ (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سیدنا جرير بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے… Read More

بغیر طلب و خواہش کے ملنے والا مال لینے میں حرج نہیں

حضرت سيدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ارشاد فرماتے ہيں کہ مخزنِ جودوسخاوت، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم مجھے عطا فرمايا کرتے، تو ميں عرض کرتا:''يہ چيز اس شخص کو عطا فرما ئيے… Read More

کبيرہ نمبر133: سوال ميں اصرار کرنا

یعنی سوال ميں اتنا اصرار کرنا جو مسؤل یعنی جس سے سوال کیا جا رہا ہے اس کو سخت تکلیف پہنچائے۔ (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سيدنا ابو ہريرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہےکہ شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صلَّی  اللہ… Read More

غناء کی مقدار میں بزرگوں کے اقوال :

سیدناامام شافعی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہيں :''کبھی آدمی صحت مند ہونےکی صورت ميں ايک درہم سے غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کمزوری اور کثرتِ عيال کی وجہ سے 1000درہم بھی اسے غنی نہيں کر سکتے۔''      حضرت… Read More