Islam

سوتے وقت رسول کی یاد

   عبدہ بنت خالد بن معدان کا بیان ہے کہ ہر رات حضرت خالد بن معدان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ جب اپنے بستر پر لیٹتے تو انتہائی شوق و اشتیاق کے ساتھ حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور آپ… Read More

کدو سے محبت

    حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کابیان ہے کہ ایک درزی نے حضورصلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی دعوت کی میں بھی ساتھ میں تھا۔ جوکی روٹی اور شوربا آپ کے سامنے لایا گیا جس میں خشک گوشت… Read More

عبداﷲ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا عشق

    حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا پاؤں سن ہو گیا۔ لوگوں نے ان کو اس مرض کے علاج کے طور پر یہ عمل بتایا کہ تمام دنیا میں آپ کو سب سے زائد جس سے… Read More

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور محبتِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

    حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے کسی نے سوال کیا کہ آپ کو رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم سے کتنی محبت ہے؟ تو آپ نے فرمایا کہ خدا کی قسم!حضورصلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ہمارے… Read More

بستر موت پر عشق رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

    حضرت بلال رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی وفات کا وقت آیا تو ان کی بیوی نے غم سے نڈھال ہو کر کہا کہ''وا حزناہ'' (ہائے رے غم) یہ سن کر حضرت بلال رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے بستر موت… Read More

حضرت ثمامہ کا اعلانِ محبت

    حضرت ثمامہ بن اثال رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ایمان لا کر کہنے لگے کہ اے محمد( صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) خدا کی قسم!پہلے میرے نزدیک روئے زمین پر کوئی چہرہ آپ کے چہرہ سے زیادہ مبغوض نہیں… Read More

ایک بڑھیا کا جذبہ محبت

    آپ جنگ ِ اُحد کے بیان میں پڑھ چکے ہیں کہ شیطان نے بے پرکی یہ خبر اڑا دی کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم شہید ہو گئے۔ یہ ہولناک خبر جب مدینہ منورہ میں پہنچی… Read More

محبت رسو ل

    اسی طرح ہر امتی پر رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کا حق ہے کہ وہ سارے جہان سے بڑھ کر آپ سے محبت رکھے اور ساری دنیا کی محبوب چیزوں کو آپ کی محبت کے قدموں… Read More

سونے کی انگوٹھی پھینک دی

    حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہما نے روایت کی ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ سونے کی انگوٹھی پہنے ہوئے ہے۔آپ نے اس کے ہاتھ سے… Read More

اطاعتِ رسول

یہ بھی ہر امتی پر رسول خد ا صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کا حق ہے کہ ہر امتی ہر حال میں آپ کے ہرحکم کی اطاعت کرے اورآپ جس بات کاحکم دے دیں بال کے کروڑویں حصہ کے برابر… Read More