Islam

کبيرہ نمبر132: غنی کا سوال کرنا یعنی غنی کا لالچ يا مال ميں اضافہ کی خاطر مال يا صدقيکا سوال کرنا۔

(1)۔۔۔۔۔۔حضور نبئ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو فقر کے بغير سوال کرے گویا وہ انگارا کھا رہا ہے۔''         (المسندللامام احمد بن حنبل، الحدیث:۱۷۵۱۶،ج۶،ص۱۶۲)  (2)۔۔۔۔۔۔اللہ کے… Read More

بد ترین شخص کون ؟

(9)۔۔۔۔۔۔تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمايا:''کيا ميں تمہيں سب سے بُرے شخص کے بارے ميں نہ بتاؤں؟جو اکيلا کھائے اور اپنے مہمانوں کو کھانے سے روک دے اور تنہا سفر کرے اور اپنے… Read More

مفلس کون ؟

(1)۔۔۔۔۔۔اس بات کا ثبوت حضور نبئ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی اس حديث پاک سے ہوتا ہے کہ آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے صحابہ کرام علیہم الرضوان سے استفسار فرمايا… Read More

کبيرہ نمبر131: بھتہ وصول کرنا

    یعنی ایسا ٹيکس جمع کرنا اور اس کے متعلقات ميں سے کوئی چيز مثلاً اس کی دستاويز وغیرہ لکھنا جب کہ لوگوں کے حقوق کی حفاظت مقصود نہ ہو کہ آسانی کی صورت ميں وہ ٹيکس واپس لوٹا… Read More

کبيرہ نمبر130: صدقہ ميں خيانت کرنا

(1)۔۔۔۔۔۔شاہِ ابرار، ہم غريبوں کے غمخوار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''ہم تم ميں سے جسے کسی کام پر عامل بنائيں پھر وہ ہم سے ايک سوئی يا اس سے زيادہ کوئی شئے چھپائے تو… Read More

تنگدست کوقرض کی ادائیگی میں مہلت دینے کی فضیلت

   قرض خواہ اگر تنگدست کو مہلت دے تو اس کے لئے عرش کے سائے ميں جگہ پانے کے متعلق بہت سی احاديث آئی ہيں، ان ميں سے چند درج ذيل ہيں :۔ (4)۔۔۔۔۔۔سرکار مدينہ، راحت قلب و سينہ صلَّی… Read More

کبيرہ نمبر129: قرض خواہ کا مقروض کو بلا وجہ تنگ کرنا

یعنی قرض خواہ کا تنگدست مقروض کی تنگدستی کو جاننے کے باوجود حرص کے سبب اس کے پيچھے پڑے رہنا يا اسے قيد کرا دينا (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سيدنا ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روايت فرماتے ہيں کہ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ… Read More

جودوسخاکے فضائل

(81)۔۔۔۔۔۔حسنِ اخلاق کے پیکر،نبیوں کے تاجور، مَحبوبِ رَبِّ اکبر عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''ہر وہ دن جس ميں بندے صبح کرتے ہیں اس میں دوفرشتے نازل ہوتے ہیں، ان ميں سے ايک دعا مانگتا ہے… Read More

مال کی آفات:

مال کی آفات:     مال کی دينی و دنيوی آفتيں بھی بہت سی ہيں۔ دينی آفتيں:  (۱)۔۔۔۔۔۔دينی آفتيں مثلاًمال انسان کو گناہ پر ابھارتا ہے کيونکہ کسی کا گناہ پر قدرت نہ پانا عصمت ميں سے ہے، نفس جب… Read More

دنیوی اور دینی فوائد:

  اس کے دنيوی فوائد تو ظاہر ہيں اور دينی فوائد ميں سے سب سے اہم ترين عبادت کا حصول مال کے بغير ممکن نہيں جيسے حج و عمرہ ا ور مال ہی کے ذريعے عبادات پر قوت حاصل ہوتی… Read More