Islam

قرآن اورسائنس

Quran Aur Scince by Gulam Rabbani Fida on Scribd Read More

تنقیدنعت وقت کی اہم ضرورت غلام ربانی فداؔ

تنقیدنعت وقت کی اہم ضرورت غلام ربانی فداؔ مدیراعلیٰ جہان نعت ہیرور9741277047 جب نعت نے ’’ورفعنالک ذکرک‘‘ کا تاج اپنے سر کی زینت بنایا تو اس کے عظمت و انفرادیت و شعریت کے چرچے ہر سُو پھیل گئے۔ لفظوں نے… Read More

ہندو شعراءکا حمدیہ کلام ٭غلام ربانی فداؔ

 ہندو شعراءکا حمدیہ کلام ٭غلام ربانی فداؔ شعراءعوام الناس سے زیادہ حساس ہوتے ہیں ۔ان کے جذبات فطری طورپر نازک ،لطیف اورسریع الاشتعال ہوتے ہیں۔اس لئے خدا تعالیٰ کی حکمت وکاری گری اس کے گونا گوں جلوؤں اور اس کی… Read More

سیدوحیدالقادری عارفؔ کی نعتیہ شاعری غلام ربانی فداؔ

سیدوحیدالقادری عارفؔ کی نعتیہ شاعری غلام ربانی فداؔ نعت موضوعی صنف سخن ہے جس کے عنوان شہنشاہ کو نین صل اﷲ علیہ و سلم ہیں۔ یہی اس کی اصل پہچان ہے۔ اسی لئے نعت کے لئے کوئی فارم متعین نہیں۔… Read More

جہان نعت کا روشن ستارہ اظہاراشرف غلام ربانی فداؔ

جہان نعت کا روشن ستارہ اظہاراشرف غلام ربانی فداؔ مدیراعلیٰ جہان نعت ہیرور(کرناٹک) حضرت شیخ اعظم اظہاراشرف صاحب  جواردوادب کے ان چند اچھے صوفی ونعت گو شعرا میں سے ہیں جن کا شمار استادوں میں کیا جاسکتا ہے۔آپ کی نعتیہ… Read More

سرحدیقیں کی/ ریاض احمدخمار

سرحدیقیں کی/ ریاض احمدخمار   ریاض احمدخمارریاست کرناٹک کے نوجوان اور خوش فکرشعرامیں شمارکئے جاتے ہیں۔ نعت گوئی کی سعادت حاصل ہے۔ البتہ اس شرف کوممتازقلمکاروںکی صاف ستھری سوچ کا بڑا حصہ  حاصل ہے۔ ریاض احمدخمار سادہ زمینوں میں بالکل… Read More

شمائم النعت / ڈاکٹرسراج احمدقادری

شمائم النعت / ڈاکٹرسراج احمدقادری ڈاکٹرسراج احمدقادری ایک فعال اہلِ قلم کی حیثیت سے ادبی منظر نامے اور خاص طور پر نعتیہ ادبی فضا میں اپنی موجودگی کااحساس دلاتے رہتے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب ’’شمائم النعت‘‘ ایک مختصر مگر جامع… Read More

مہکِ ریاضِ رسولﷺ/ڈاکٹرریاض احمدریاض

مہکِ ریاضِ رسولﷺ/ڈاکٹرریاض احمدریاض (غلام ربانی فدا) ڈاکٹرریاض احمدریاضؔ ہمہ جہت ادبی اور سماجی سرگرمیوں، خدمت خلق میں مصروف رہتے ہیں۔۔ اب انھیں اپنے الفاظِ عقیدت ’’مہکِ ریاضِ رسولﷺ‘‘ کے عنوان سے پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ اس… Read More

نوجواں شاعر غلام ربانی فداؔ اور نعتیہ شاعری

نوجواں شاعر غلام ربانی فداؔ اور نعتیہ شاعری گلزارِنعت کے آئینے میں ابرار ؔ کرتپوری جنوبی ہندکے نوعمر شاعرمولانا غلام ربانی فداؔ جوادب اور صحافت سے تعلق رکھتے ہیں۔ بحمدہ تعالیٰ ایک سہ ماہی مجلے جہانِ نعت کے مدیرِاعلیٰ ہیں۔ان… Read More

الہامی کیفیات سے معمور گلزارِنعت

الہامی کیفیات سے معمور گلزارِنعت مولاناحفیظ الرحمٰن اشرفی ایم ،اے علوم دینیہ میں مہارت،شعروسخن میں کمال کااشتراک بہت ہی کم حضرات کو نصیب ہواہے۔حضراتِ رومی،جامی،امام بوصیری اورامیرخسرو کے قافل�ۂ عشق ومحبت کے حدی خواں حضرت امام احمدرضا خاں بریلوی جنہیں قدرت… Read More