Islam

ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں

غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں خوشبو ہے بسی جیسے کہ ہر گل میں کلی میں انگلی کے اشارے سے قمر ہوتا ہے ٹکڑے سورج بھی تو ذرّہ ہے مدینے کی گلی میں… Read More

منقبت در شانِ حضور غریب نوازخواجہ اجمیری

غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور بھردو داماں ہمارے آپ کی چوکھٹ پہ آئے ہیں کہ ہاتھوںکو پسارے آپ کی چوکھٹ پہ لائے ہیں سفینہ ہے بھنور میںناخدا بھی پست ہمت ہے دکھابھی دو کنارے غم بادل گھرکے آئے ہیں… Read More

منقبت درشانِ سرکار شفانواز سلیمان شاہ قادری لکشمیشور

منقبت درشانِ سرکار شفانواز سلیمان شاہ قادری لکشمیشور غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور ہرشخص کوملی ہے شفا اے شفانواز مایوس درسے کون گیااے شفانواز اپنے کرم کا دریا بہااے شفانواز جلوہ ہمیں بھی اپنا دکھااے شفانواز ہیں آپ ہی… Read More

منقبت در شانِ حضورامامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ

غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور سجدہ  حسین  نے جو سرِ کربلا  کیا ایساکسی بشر نے نہ جگ میں اداکیا دیں کی بقا کے واسطے خود کو فدا کیا ناناسے جوکیاتھاوہ  وعدہ وفا کیا تاحشر یاد رکھیں گے قربانیٔ حسین… Read More

تمام حمدونعت سے قلبی شغف رکھنے والوں کے لئے ایک خوبصورت تحفہآسمان ادب نعت مصطفی پہ ابھرتاہواروشن ستارہویب ایڈیشن شائع ہونے والا عالمی سطح پہ پہلا حمدونعت کاادبی رسالہہندوستان کاپہلا حمدونعت کامعیاری ادبی مجلہمشمولاتنعتیہ ادب پرتنقیدی،تحقیقی مقالاجات،فکرونظر،کائنتات نعت،اخبارنعت،نعت نامے،گوشےاوربھی بہت… Read More

نعت کے حوالے سے ایک سفر

نعت کے حوالے سے ایک سفر کرم وفیض کاجوسلسلہ ہے اب بھی جاری ہے مولاناغلام ربانی فداؔ مدیراعلیٰ جہان نعت ہیرور علاقہ حیدرآبادکرناٹک ہمیشہ ہی سے اردوزبان وادب کے  لئے زرخیزرہاہے۔صدیوں سے اس زمین کی اپنی روایتی  تہذیب وتمدن اور… Read More

نعت خوانی اور اس کے تقاضے

نعت خوانی اور اس کے تقاضے غلام ربانی فداؔ سرکارِ دوعالم جناب احمد مجتبےٰ حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی ذاتِ اقدس پردرور پڑھنا نعت رسول پڑھنا اور سننا ایک بہترین عبادت ہی نہیں بلکہ سنت خداوندی ہے جیسا کہ قرآنِ… Read More