Islam

احادیثِ مبارکہ میں رحمتِ خدا وندی عزوجل کا بیان

(1)۔۔۔۔۔۔تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''اللہ عزوجل کی سورحمتیں ہیں ان میں سے ہر رحمت زمین وآسمان کے درمیان کی ہرچیز کو ڈھانپ سکتی ہے، اللہ عزوجل نے ان میں سے… Read More

اللہ عزوجل کی رحمت سے مایوس ہونا

اللہ عزوجل کی رحمت سے ناامید ہونا بھی گناہ کبیرہ ہے۔چنانچہ،  (۱) اللہ عزوجل ارشادفرماتاہے: اِنَّہ، لَایَایْئَسُ مِنْ رَّوْحِ اللہِ اِلَّاالْقَوْمُ الْکٰفِرُوْنَ 0 ترجمۂ کنزالایمان:بے شک اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہوتے مگرکافرلوگ۔(پ۱۳، یوسف:۸۷) (2) اِنَّ اللہَ لَا یَغْفِرُ… Read More

تنبیہ:

اس گناہ کے بارے میں آنے والی شدید وعید کی بناپراسے کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیاہے، بلکہ حدیثِ مبارکہ میں اسے اکبر الکبائر(یعنی سب سے بڑا) گناہ کہا گیا ہے۔ (10)۔۔۔۔۔۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ… Read More

ولی کے گستاخ کا عبرتناک انجام:

    اسی طرح بَرْصِیْص نامی عابد اپنی سخت ترین عبادات ومجاہدات کے باوجود کفر پر مرا، اور ابن سقّاجو کہ بغداد کا مشہور فاضل اورذکّی شخص تھا، اللہ عزوجل کے ایک ولی کی گستاخی کا مرتکب ہوا، ان کی… Read More

کیاہم اپنی تقدیر ہی پربھروسہ کرلیں؟

 (9)۔۔۔۔۔۔صرف تقدیر ہی پربھروسہ کرلینادرست نہیں کیونکہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے جب مذکورہ بات سنی تو عرض کی:''یارسول اللہ عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم! پھر عمل کس لئے کریں، کیاہم اپنی تقدیر ہی پر بھروسہ نہ کرلیں؟''… Read More

اللہ عزوجل کی خفیہ تدبیر سے بے خوف رہنا

    اللہ عزوجل کی رحمت پر بھروسہ بھی ہو اور اس کے ساتھ ساتھ اللہ عزوجل کی خفیہ تدبیر سے بے خوف ہو کربندہ گناہوں میں بھی مستغرق ہو تو یہ گناہِ کبیرہ ہے۔اللہ عزوجل کا فرمانِ عالیشان ہے… Read More

تنبیہ 2:

    گذشتہ ساری بحث سے آپ پر مکمل طور پر یہ بات واضع ہو گئی ہو گی کہ ان تمام اوصاف کا نقصان کتنا بڑا ہے، نیز ان میں سے اکثر وہ ہیں جن کو سیدنا امام غزالی علیہ… Read More

مسلمانوں پربدگمانی :

  مسلمانوں پربدگمانی کے بارے میں اللہ عزوجل کا ارشادِگرامی ہے کہ، یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوۡا کَثِیۡرًا مِّنَ الظَّنِّ ترجمۂ کنزالایمان:اے ایمان والوبہت گمانوں سے بچو۔(پ26،الحجرات:12)     جو شخص صرف اپنے گمان کی وجہ سے کسی پر برائی کا… Read More

عوام الناس کو ان کی سمجھ سے بالاتر باتیں بتانا:

   عوام الناس اور علوم میں مہارت نہ رکھنے والوں کواللہ عزوجل کی ذات وصفات اور ایسے اُمورمیں تفکر کرنے پر ابھارنا جن تک ان کی عقلوں کی رسائی نہ ہو، ان کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے کیونکہ اس… Read More

تعَصُّب:

    مذاہب اور خواہشات پرتعصب کرنا، مخالف سے کینہ رکھنااور اسے حقارت کی نظرسے دیکھنا یہ ایسی چیزیں ہیں جو علماوصلحاء کو بھی ہلاکت میں ڈال دیتی ہیں، عوام توپھر عوام ہیں کیونکہ لوگوں پر طعن وتشنیع میں مشغول… Read More