Islam

دُلہن کی تلاش،منگنی اورتاریخ ٹھہرانا موجودہ رسمیں:

   ہندوستان میں عام طور پر لڑکے والوں کی تمنا یہ ہوتی ہے کہ مالدارکی لڑکی گھر میں آئے جہاں ہمارے بچے کے خوب ارمان نکلیں، اس قدر جہیز لائے کہ گھر بھر جائے۔ ادھر لڑکی والوں کی آرزو ہوتی… Read More

بیاہ شادی کی رسمیں

ع    اب جگر تھام کر بیٹھو مری باری آئی   نکاح اسلام میں عبادت ہے۔کبھی تو فرض ہے اور اکثرسنّت۔ ۱؎ (الدر المختار ورد المحتار ،کتاب النکاح ،مطلب کثیرا...الخ ،ج۵،ص۳۵۷ )     مگر ہندوستان میں موجودہ زمانہ میں… Read More

بچّوں کی پرورش کا اسلامی طریقہ:

    لڑکے اور لڑکی کو دو سال سے زیادہ دودھ نہ پلاؤ۔ جب بچّہ کچھ بولنے کے لائق ہو تو اسے اللہ عزوجل! کا نام سکھاؤ پہلے مائیں اللہ اللہ عزوجل! کہہ کر بچّوں کو سلاتی تھیں اور اب… Read More

ان رسموں کی خرابیاں:

   لڑکی کو سو ا دو سال دودھ پلانا جائز نہیں لڑکی ہو یا لڑ کا دونوں کو دو، دوسال دودھ پلایا جائے۔ قراٰنِ کریم فرماتا ہے : وَالْوَالِدٰتُ یُرْضِعْنَ اَوْلَادَہُنَّ حَوْلَیۡنِ کَامِلَیۡنِ ۔ ترجمہ کنزالایمان: اور مائیں دودھ پلائیں… Read More

بچوں کی پرورش.. پرورش کی مروّجہ رسمیں:

 عام مسلمانوں میں یہ مشہور ہے کہ'' لڑکے کو دو سال ماں اپنا دودھ پلائے اورلڑکی کو سوا دو سال ''یہ بالکل غلط ہے۔ مسلمانوں میں یہ طریقہ ہے کہ بچپن میں اپنی اولاد کے اخلاق و آداب کا خیال… Read More

ختنہ:

    ختنہ کا سنّت طریقہ یہ ہے ساتویں برس بچہ کا ختنہ کرادیا جائے، ختنہ کی عمر سات سال سے بارہ برس تک ہے، یعنی بارہ برس سے زِیادہ دیر لگا نا منع ہے۔  (الفتا وی الھندیۃ، کتاب الکراھیۃ،… Read More

نوٹ ضروری:

عقیقہ فرض یا واجب نہیں ہے صرف سنّتِ مستحبَّہ ہے، غریب آدمی کو ہر گز جائز نہیں کہ سودی قرضہ لے کر عقیقہ کرے۔ قرضہ لے کر تو زکوٰۃ بھی دینا جائز نہیں اور عقیقہ زکوٰۃ سے بڑھ کر نہیں… Read More

عقیقہ اور ختنہ کے اسلامی طریقے:

    طریقہ سنّت یہ ہے کہ بچّہ کی پیدائش کے ساتویں رو ز عقیقہ ہو اور اگر نہ ہوسکے تو پندرھویں دن یا اکیسویں روز یعنی پیدائش کے دن سے ایک دن پیشتر اگر جمعہ کو بچّہ پیدا ہوا… Read More

ان رسموں کی خرابیاں :

    چھَٹی کرنا خالِص ہندوؤں کی رسم ہے جو انہوں نے عقیقہ کے مقابلے میں ایجاد کی ہے۔ پہلے عرض کرچکے ہیں کہ عورتوں کا گانا بجانا حرام ہے اسی طرح زچہ کو تارے دکھانا محض لغویات ہے پھر… Read More

عقیقہ اورختنہ کی مروّجہ رسمیں

    عام طور پر عقیقہ اور ختنہ کے موقع پر یہ رسمیں ہوتی ہیں، بہت ساری جگہ عقیقہ کرتے ہی نہیں بلکہ چھَٹی کرتے ہیں، وہ یہ کہ بچّہ کی پیدائش کے چھٹے دن رات کے وقت عورتیں جمع… Read More