Islam

سندِحدیث کی اہمیت

٭۔۔۔۔۔۔حضرت عبد اللہ ابن مبارک رضی اللہ تعالی عنہ سے منقول ہے کہ : ''الِاسْنَادُ مِنَ الدِّیْنِ لَوْ لَا الِاسْنَادُ لَقَالَ مَنْ شَاءَ مَا شَاءَ یعنی اسناد دین کا حصہ ہے اگر اسناد نہ ہوتی توجس کے دل میں جو… Read More

تَدْوِینِ حدیث

    تدوین حدیث(حدیث کو جمع کرنے)کا سلسلہ عہدِ رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے لے کر تبع تابعین تک مسلسل جاری رہا۔اگرچہ ابتدائی دور میں سرکارصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی… Read More

حُجِّیتِ حدیث

یاد رہے کہ جس طرح قرآن احکامِ شرع میں حجت ہے اسی طرح حدیث بھی۔اور اس سے بہت سے احکامِ شریعت ثابت ہوتے ہیں۔چنانچہ رب عزّوجلّ فرماتاہے: وَمَاۤ  اٰتٰکُمُ الرَّسُوۡلُ  فَخُذُوۡہُ  ۚ  وَمَا نَہٰکُمْ  عَنْہُ فَانۡتَہُوۡا ۚ ترجمہ کنز الایمان:… Read More

مقدمہ

    کسی بھی علم کی اہمیت کا اندازہ اس علم کے موضوع سے لگایاجاسکتاہے۔ علم اصول حدیث کا موضوع سندومتن یعنی حدیث ہے اورحدیث کی اہمیت کاانکار نہیں کیا جاسکتاکیونکہ شریعت کے بہت سے احکام جس طرح قرآن پرمبنی… Read More

پیش لفظ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم     الحمد للہ ربّ العلٰمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین أما بعد! رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ : نَضَّرَ اللَّہُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِیثًا فَحَفِظَہُ حَتَّی یُبَلِّغَہ،… Read More

مآخذومراجع

نمبرشمار                   کتاب                      مصنف/مؤلف                              مطبوعہ 1 قرآن مجيد   … Read More

اونٹ بول پڑا

 امام طبرانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ (360-260ھ) ' 'اَلْکَبِیْر۱؎''میں فرماتے ہیں : حسین بن اسحاق،فروہ بن عبداللہ بن سلمہ انصاری سے،وہ ہارون بن یحیٰ حاطبی سے،وہ زکریابن اسماعیل بن زیدبن ثابت سے،وہ اپنے والد سے،وہ اسماعیل سے،وہ اپنے چچاسلیمان بن زید… Read More

اونٹنی کے چورکافیصلہ

  امام بیہقی علیہ رحمۃ اللہ القوی (458-384ھ)امام ابو منصور عبد القاہربن طاہر سے،وہ ابو عمر و بن نُجَیْدسے ، وہ ابو مسلم سے ، وہ انصاری سے ، وہ اشعث سے اور وہ حضرت سیدنا حسن رضی اللہ تعالیٰ… Read More

دھوکے بازعورت کا ہاتھ کٹوا دیا

    امام عبدالرزاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (211-126ھ)''اَلْمُصَنَّف''میں فرماتے ہیں:''ابن جریج ۱؎، عکرمہ بن خالد سے اور وہ حضرت ابو بکر بن عبدالرحمن بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ''ایک عورت کسی عورت کے پاس آئی اورجھوٹ بولتے ہوئے… Read More

تین سودراہم کافیصلہ

    سیدناامام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ''عفان، حماد بن سلمہ سے ، وہ عبدالملک ابو جعفر سے ، وہ ابو نضرہ سے اور وہ حضرت سیدنا سعد بن اطول رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے… Read More