islami Shadi

دیندار عورت سے شادی کی برکت

دیندار عورت سے شادی کی برکت  مشہور مُحدِّث اور کُوفے کے عظیم بُزرگ حضرت سَیِّدُنا سفیان بن عیینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں : ہم چار بھائی تھے ، محمد ، عمران ، ابراہیم اور میں خود۔ محمد… Read More

لڑکی میں بھی دین داری ہی کو ترجیح دیجئے

لڑکی میں بھی دین داری ہی کو ترجیح دیجئے یونہی لڑکی میں بھی دین داری مدِّنظر رکھنے کیلئے ارشاد فرمایا : عورت سے نکاح چار باتوں  کی وجہ سے کیا جاتا ہے (یعنی نکاح میں  ان کا لحاظ ہوتا ہے)… Read More

دین دار اچھے اَخلاق والے لڑکے کا رشتہ قبول کر لیجئے

دین دار اچھے اَخلاق والے لڑکے کا رشتہ قبول کر لیجئے رسولِ کریم ، رؤفٌ رَّحیم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : اِذَا خَطَبَ اِلَيْكُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِينَهُ وَخُلُقَهُ فَزَوِّجُوْهُ اِلَّا تَفْعَلُوْا تَكُنْ فِتْنَةٌ فِي الاَرْضِ وَفَسَادٌ… Read More

اپنے بچّوں کی شادی دینداروں میں کیجئے

اپنے بچّوں کی شادی دینداروں میں کیجئے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بچّوں کو پُرسُکون اِزْدِواجی زندگی مُہَیّا کرنے کیلئے جہاں اور بہت سی چیزوں کو پیشِ نظر رکھا جاتا ہے وہیں دین داروں میں رشتہ کرنے کو بھی ملحوظ رکھنا چاہئے… Read More

نکاح کی اجازت یا وکالتِ نکاح کی اجازت؟

نکاح کی اجازت یا وکالتِ نکاح کی اجازت؟ میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمارے یہاں لڑکی سے اجازت تو مانگی جاتی ہے مگر نکاح کے دن عین نکاح کے وقت ، اور یہ اجازت بالکل رَسْمی قسم کی ہوتی ہے جس کا… Read More

عورت کی خاموشی کب اجازت ہے

عورت کی خاموشی کب اجازت ہے یاد رہے کہ نکاح کی اجازت طلب کرنے  پر کنواری کی خاموشی کواِس صورت میں شرعا رضا و اجازت قرار دیا گیا ہے  جبکہ ولیِ اقرب یا اسکا وکیل یا قاصد اجازت طلب کرے۔… Read More

بچّوں کی مرضی معلوم کرنی چاہئے

بچّوں کی مرضی معلوم کرنی چاہئے حضرت سَیِّدُنا ذَکوان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سَیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا سے سُنا کہ وہ فرما رہی تھیں : میں نے رسولُ الله صَلَّی اللہُ… Read More

والدین بچّوں کی خُوشی کا خیال رکھیں

والدین بچّوں کی خُوشی کا خیال رکھیں  والدین کو بھی چاہئے کہ اَولاد کی پسند اور نا پسند کا خیال رکھیں اور جہاں وہ اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں اگر وہاں اُن کی شادی کرنے میں کوئی شَرْعی… Read More

اپنی خُوشی کے لئے والدین کو رُسوا نہ کیجئے

اپنی خُوشی کے لئے والدین کو رُسوا نہ کیجئے لہٰذا اگر کوئی ایسا کرچکا ہے تو اُسے چاہئے کہ فوراً کسی سُنّی صحیحُ العقیدہ مُسْتَنَدْ عالمِ دین یا مُفتی صاحب  سے نکاح کے صحیح ہونے یا نہ ہونے کے بارے… Read More

والدین کی رضا کے خلاف شادی کے نقصانات

والدین کی رضا کے خلاف شادی کے نقصانات لہٰذا لڑکے یا لڑکی کا اپنی مرضی سے والدین اور خاندان والوں سے چُھپ کر نکاح کرنا کسی طرح بھی مناسب نہیں بلکہ بعض صورتوں میں ولی کی اجازت کے بغیر نکاح… Read More