islami Shadi

نکاح میں والدین کی رِضا

نکاح میں والدین کی رِضا اسی طرزِ عمل کو ہمارے بُزرگوں نے اختیار فرمایا جیساکہ حضرت سَیِّد احمد سُلطان سخی سَرْوَر رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  جو کہ بہت باکرامت اور حسنِ اَخلاق کے پیکر ولی تھے۔  حاکمِ شہر آپ رَحْمَۃُ… Read More

نکاح کا معاملہ بڑوں کے سِپُرد فرما دیا

نکاح کا معاملہ بڑوں کے سِپُرد فرما دیا حضورِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پاس جب حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا پیغامِ نکاح پہنچا تو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ… Read More

پسند کی شادی اور رشتے کے انتخاب سے متعلق مدنی پھول

پسند کی شادی اور رشتے کے   انتخاب سے متعلق مدنی پھول بڑوں کے فیصلوں کو اپنی پسند پر فوقیت دیجئے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج کل بدقسمتی سے تعلیم و مُلازَمت اور دیگر بہت سے معاملات میں مرد و عورت کے… Read More

منگیتر سے میل جول کی مُعاشَرَتی خرابیاں

منگیتر سے میل جول کی مُعاشَرَتی خرابیاں منگنی کے بعد منگیتر سے میل جول رکھنے کی بیان کردہ شَرْعی خرابیوں کے علاوہ مُعاشَرَتی خرابیاں بھی ہیں ۔ آئیے !چند خرابیاں مُلاحَظہ کیجئے :  ٭ ایک خرابی تو یہ ہے کہ… Read More

احتیاط میں بھی بے احتیاطی

احتیاط میں بھی بے احتیاطی بدقسمتی سے بعض دیگر بُرائیوں کی طرح اِس بُرائی کو بھی فی زمانہ بُرائی نہیں سمجھا جاتا یہی وجہ ہے کہ جو لوگ اپنی  بہن بیٹی کو گلی محلے کے کسی اجنبی کے ساتھ دیکھنا… Read More

غیرمَحْرم کے ساتھ تنہائی کی مُمانعت

غیرمَحْرم کے ساتھ تنہائی کی مُمانعت رسولِ کریم ، رؤفٌ رَّحیم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : جو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ ہر گز کسی ایسی غیر مَحْرَم عورت… Read More

منگنی کے بعد لڑکے لڑکی کامیل جول کیسا؟

منگنی کے بعد لڑکے لڑکی کامیل جول کیسا؟ میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج کل علمِ دین سے دوری  اور دینی بے راہ روی کی بناء پر لوگ شاید یہ سمجھتے ہیں کہ منگنی ہوجانے کے بعد لڑکے اور لڑکی کیلئے ایک… Read More

منگنی کرنی ہی ہو تو سادَگی سے کیجئے!

منگنی کرنی ہی ہو تو سادَگی سے کیجئے! مُفَسِّرِ شہیر ، حکیمُ الاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں : بہتر تو یہ ہے کہ منگنی کی رَسْم بالکل ختم کردی جائے اِس کی کوئی… Read More

منگنی کے مُروّجہ انداز کی قباحتیں

منگنی کے مُروّجہ انداز کی قباحتیں  بدقسمتی سے منگنی کا جو انداز ہمارے مُعاشَرے میں رائج ہے وہ اپنے دامن میں ایک دو نہیں بلکہ درجنوں خِلافِ غیرت و خِلافِ شریعت کاموں کو لئے ہوئے ہے۔ منگنی کی باقاعدہ تقریب… Read More

منگنی کی حقیقت و شَرْعی حیثیّت

منگنی کی حقیقت و شَرْعی حیثیّت منگنی کی حقیقت یہ ہے کہ یہ نکاح کا وعدہ ہے یعنی لڑکے اور لڑکی کے والدین ایک دوسرے سے اپنے بچّوں کی شادی کا جو مُعاہَدہ کرتے ہیں مثلاً لڑکے کے والدین کہتے… Read More