Masail-Fazail

لام تعریف (اَلْ) کا بیان

   کسی اسم نکرہ کو معرفہ کرنے کے لئے اس سے پہلے (اَلْ) لگادیتے ہیں اسے لام تعریف کہتے ہیں ۔     بعض جگہ (اَلْ)کا اظہار ہوتاہے یعنی پڑھاجاتاہے اوربعض جگہ ادغام کی وجہ سے نہیں پڑھاجاتا۔    … Read More

لحن کا بیان

لغوی معنیٰ : غلطی ، لب ولہجہ اصطلاحی معنیٰ : اصطلاح قراء میں لحن سے مراد تجوید کے خلاف پڑھنا، قراء ت سبعہ وعشرہ سے الگ ہوجانا، عربوں کے لہجے سے ہٹ جانا۔ لحن کی اقسام      لحن کی… Read More

اِمالہ کا بیان

لغوی معنیٰ : مائل کرنا۔ اصطلاحی معنٰی: زبر کو زیر کی طرف اورالف کو یا کی طرف مائل کرکے پڑھنا۔     روایتِ حفص میں سارے قرآن مجید میں صرف ایک جگہ لفظ مَجْرِیْھَا میں امالہ ہوا ہے یہ اصل… Read More

رموز اوقاف

    عربی گرائمر جانے بغیر وقف کی صحیح پہچان نہیں ہوسکتی لہذا قراء حضرات نے ہماری آسانی کے لئے کچھ رموز (علامات) مقررکئے ہیں تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ کس جگہ وقف کرنا ہے اورکس جگہ نہیں کرنا۔ کچھ… Read More

وقف کا بیان

وقف کا لغوی معنیٰ : ٹھہرنا، رکنا وقف کا اصطلاحی معنیٰ : اصطلاح تجوید میں کلمہ کے آخر پر سانس اورآواز توڑ دینا اور موقوف علیہ (جس پر وقف کیاجائے)اگرمتحرک ہوتو ساکن کردینا وقف کہلاتاہے۔  وجوہات وقف      وجوہات… Read More

مدّات کا بیان

مدّ کا لغوی معنیٰ : لمباکرنا، کھینچنا مد کا اصطلاحی معنیٰ : حروف مدہ اورحروف لین پر آواز کے دراز کرنے کو کہتے ہیں ۔ مد ّ کی اقسام  مدکی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں ۔     ۱۔مد… Read More

اِستعاذہ اوربسملہ کا بیان

(اعوذباللہ اوربسم اللہ پڑھنے کا بیان) اسکی مندرجہ ذیل تین صورتیں ہیں ۔ (i)    تلاوت کی ابتداء اورسورت کی ابتداء : یہاں استعاذہ اوربسملہ پڑھنا دونوں سنّت مبارکہ ہیں ۔  (ii)    تلاوت کے درمیان اگر سورت آجائے :… Read More

را کا بیان

را کی مندرجہ ذیل صورتیں ہیں۔ (۱)رامتحرکہ     (۲)راساکنہ     (۳) راموقوفہ     (۴) را مشدّدہ (۵)رامرا مہ     (۶)راممالہ (۱)رامتحرکہ:متحرک ہونے کی صورت میں را پر زبر یا پیش ہوتو را پُر اورزیر ہوتو راباریک پڑھی جائے گی ۔مثلا… Read More

الف، لام ،راء کی تفخیم وترقیق کا بیان

    تفخیم : پُر پڑھنا      ترقیق: باریک پڑھنا      کل حروف تہجی میں صرف الف ، لام اور را تین ایسے حروف ہیں جو کبھی پُر اورکبھی باریک پڑھے جاتے ہیں اورباقی۲۶ حروف ہمیشہ پُر یا… Read More

غنہ زمانی کی اقسام

اس کی مندرجہ ذیل دو اقسام ہیں ۔    (۱) غُنّہ مُظْھَرَہ      (۲) غُنّہ مُخَفّفٰی (۱)غُنّہ مُظْھَرَہ: اس غنہ کی آواز ظاہر ہوتی ہے یہ غنہ ''ن''اور''میم'' مشدد میں استعمال ہوتاہے یہ غنہ اپنے مخرج سے جم کرادا… Read More