نمازکی اہميت
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَارْکَعُوۡا مَعَ الرَّاکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾ ترجمہ کنزالایمان: اور نماز قائم رکھو(۱) اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔(۲)(پ۱،البقرۃ:۴۳) تفسير: (۱) اس سے چند مسئلے معلوم… Read More