Masail-Fazail

مکروہ وقتوں کا بیان

مسئلہ:۔سورج نکلتے وقت' سورج ڈوبتے وقت اور ٹھیک دوپہر کے وقت کوئی نماز پڑھنی جائز نہیں۔ لیکن اس دن کی عصر اگر نہیں پڑھی ہے تو سورج ڈوبنے کے وقت پڑھ لے۔ مگر عصر میں اتنی دیر کر کے نماز… Read More

نماز کے وقتوں کا بیان

    دن رات میں کل پانچ نمازیں فرض ہیں۔ فجر' ظہر' عصر' مغرب' عشاء ان پانچوں نمازوں کا اﷲ تعالیٰ کی طرف سے وقت مقرر ہے۔اورجس نماز کا جو وقت مقرر ہے اس نماز کو وقت میں پڑھنا فرض… Read More

حیض و نفاس و جنابت کا بیان

بالغہ عورت کے آگے کے مقام سے جو خون عادت کے طور پر نکلتا ہے اور بیماری اوربچہ پیدا ہونے کے سبب سے نہ ہو اس کو حیض کہتے ہیں۔ اور جو خون بیماری کی وجہ سے آئے۔ اس کو… Read More

نجاستوں کا بیان

نجاست کی دو قسمیں ہے ایک غلیظہ (بھاری نجاست) دوسرے خفیفہ (ہلکی نجاست) (الفتاوی الھندیۃ،کتاب الطہارۃ،الباب السابع،الفصل الثانی،ج۱،ص۴۵۔۴۶) نجاست غلیظہ:۔جیسے پیشاب پاخانہ' بہتا ہوا خون' پیپ' منہ بھر قے' دُکھتی ہوئی آنکھ کی کیچڑ کا پانی' دودھ پینے والے لڑکے… Read More

کنوئیں کے مسائل

کنوئیں میں کسی آدمی یا جانور کا پاخانہ' پیشاب' یا مرغی یا بطخ کی بیٹ یا خون یا تاڑی شراب وغیرہ کسی نجاست کا ایک قطرہ بھی گر پڑے یا کوئی بھی ناپاک چیز کنوئیں میں پڑ جائے تو کنواں… Read More

جانوروں کے جوٹھے کا بیان

    آدمی اور جن جانوروں کا گوشت حلال ہے ان کا جوٹھا پاک ہے جیسے بھیڑ' بکری'گائے' بھینس' کبوتر' فاختہ وغیرہ۔ (الفتاوی الھندیۃ،کتاب الطہارۃ، الباب الثالث فی المیاہ، الفصل الثانی ،ج۱،ص۲۳) جن جانوروں کا گوشت نہیں کھایا جاتا جیسے… Read More

پانی کا بیان

   جن جن پانیوں سے وضو جائز ہے ان سے غسل بھی جائز ہے اور جن جن پانیوں سے وضو ناجائز ہے ان سے غسل بھی ناجائز ہے۔ کن کن پانیوں سے وضو جائز ہے؟:۔بارش' ندی' نالے' چشمے' کنویں' تالاب'… Read More

استنجاء کا بیان

  جب استنجاء خانہ میں داخل ہو نا چاہے تو اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ۔ (صحیح مسلم، کتاب الطہارۃ، ۳۲،باب ما یقول اذا اراد دخول الخلاء ،رقم۳۷۵،ص۱۹۹) پڑھ کر پہلے بایاں قدم رکھے اور نکلتے وقت پہلے داہنا پاؤں… Read More

تیمم کے مسائل

مسئلہ:۔مٹی' ریت' پتھر' گیرو وغیرہ ہر اس چیز سے تیمم ہو سکتا ہے جو زمین کی جنس سے ہو۔ لوہا' پیتل' کپڑا' رانگا' تانبا' لکڑی وغیرہ سے تیمم نہیں ہوسکتا جو زمین کی جنس سے نہیں ہیں۔ یاد رکھو کہ… Read More

تیمم کی سنتیں

دس چیزیں تیمم میں سنت ہیں۔(۱)بسم اﷲ پڑھنا (۲)ہاتھوں کا زمین پر مارنا(۳)ہاتھوں کو زمین پر مار کر اگر غبار زیادہ لگ گیا ہو تو جھاڑنا (۴)زمین پر ہاتھ مار کر ہاتھوں کو لوٹ دینا (۵)پہلے منہ پر ہاتھ پھیرنا… Read More