Masail-Fazail

اظہارحق بجواب’’تحقیق حق‘‘

اظہارحق بجواب’’تحقیق حق‘‘ محمدعبدالہادی مجددی معززقارئین کرام! ایک رسالہ بعنوان تحققیق حق محترم محمد یحیٰ صاحب شمسی (بن حضرت الحاج مولوی محمدعمرصاحب رحمہ اللہ علیہ ) نےلکھ کرشائع فرمایا ہے۔ جسے ہم نے خلوص کے ساتھ دیکھا اور مطالعہ نے… Read More

مولاناشاہ عبدالعزیز دہلوی کو گنگوہی نے تقیہ بازبتادیا

مولاناشاہ عبدالعزیز دہلوی کو گنگوہی نے تقیہ بازبتادیا اور شاہ اسحاق دہلوی وہابی تھے اور گنگوہی صاحب کی گواہی مفتی محبوب علی خان؄ ممبئی کا فتوی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ شاہ… Read More

متفقہ فیصلہ وہابیہ کی تردید

متفقہ فیصلہ وہابیہ کی تردید  اعلیٰ حضرت سیدمقبول احمدشاہ قادری فاضل کشمیری؄ سنی حضرات جومضمون ’’متفقہ فیصلہ‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا تھا اس میں مفتی پھلواری، مفتی ویلوری، مفتی حیدرآبادی کے سوا باقی سب متفقہ فیصلہ وہابیوں کا ہے۔اکثرگلابی… Read More

مکروہاتِ وضو

مکروہاتِ وضو وَمَكْرُوهُهُ: لَطْمُ الْوَجْهِ ،أَوْ غَيْرِهِ (بِالْمَاءِ) تَنْزِيهًا (درمختار) اور مکروہ تنزیہی ہے، چہرہ وغیرہ پر پانی کوزور سے مارنا والتکیۃ والاسراف اور مکروہ ہے پانی میں کمی کرنا اورزیادتی کرنا ۔کمی کی صورت یہ ہے کہ اعضا کو… Read More

پیر سید غلام نظام الدین جامی

پیر سید غلام نظام الدین جامی گولڑوی فرمارہے تھے: ”  اس وقت اہل اسلام کے لیےیہ بہت بڑا لمحۀ فکریہ ہے کہ اقوام عالم کے کٹہرے میں کھڑے ہونے والے ایک مسلمان کو کس طریقے سے اس الزام سےبری الذمہ… Read More

وضوکے متفرق مسائل

وضوکے متفرق مسائل  اعلیٰ حضرت سیدمقبول احمدشاہ قادری فاضل کشمیری؄ مسئلہ اگروضونہ ہوتو نمازاورسجدہ تلاوت اورنماز جنازہ اور قرآن مجید کے چھونے کے لیے وضوکرنا فرض ہے ۔مسئلہ: طوف کے لیےوضوواجب ہے۔مسئلہ: غسل جنابت سے پہلے جنبی کو کھانے پینے… Read More

سب کفار جنت کو جائیں گے؟

سوال:انوٹی کےایک ماسٹر کا یہ اعتقاد ہے اور کہتا بھی یہی ہے کہ سب کفار جنت کو جائیں گے۔اس کے بارےمیں ازروئے شرع کیا حکم ہے۔؟ جواب: اس ماسٹر نے قرآن کو حدیث کو اور اجماع امت کا انکار کیا… Read More

مہر کتنا باندھنا چاہیے۔

سوال(الف) مہر کتنا باندھنا چاہیے۔ تفصیل سے لکھیں۔ (ب) دلہا دلہن کو بٹھا کر اجنبی مردوعورت مل کر ہنسی مسخرا کارسم ادا کرتے ہیں۔یہ کیاجائز ہے؟ عورت کوکونسے دھات کی زیور پہننا جائز ہے یا نہیں؟۔ جواب: (الف)مہر کی مقدار… Read More

نماز عشا کے بعد فجرتک سامان کی حفاظت کے لیے مسجد کوتالا لگانا جائز ہے یانہیں

سوال: (۱) مسجد میں گھڑی رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ زید اس کا رکھنا ناجائز سمجھتا ہے۔ (۲) نمازوں کے دوران میں اگر روشنی یکایک گل ہو جائےتو نماز کو جاری رکھنا کیسا ہے؟ (۳)نماز عشا کے بعد فجرتک سامان… Read More

شادی شدہ عورت بھگوالایا

سوال: زیدایک شادی شدہ عورت بھگوالایا ہے ۔اس سے زنا کرتا ہے اور اولاد پیدا ہوئی ہے۔ یہ اولاد کس کی ہوئی ؟ یہ زانی کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟۔ اس کے ساتھ نماز پڑھ سکتےہیں یا نہیں؟۔ (محمدغوث… Read More