کس پیداوار پر عشرواجب نہیں؟
سوال:کن فصلوں پر عشر واجب نہیں ؟ جواب: جو چیزیں ایسی ہوں کہ ان کی پیداوار سے زمین کا نفع حاصل کرنا مقصود نہ ہوان میں عشر نہیں جیسے ایندھن ،گھاس،بید،سرکنڈا،،جھاؤ(وہ پودا جس سے ٹوکریاں بنائی جاتی ہیں)،کھجورکے پتے وغیرہ،ان… Read More