پیش ِحق ُمژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گےآپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گےدل نکل جانے کی جا ہے آہ کن آنکھوں سے وہہم سے پیاسوں کے لیے دریا بہاتے جائیں گےکُشتگانِ… Read More
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گےآپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گےدل نکل جانے کی جا ہے آہ کن آنکھوں سے وہہم سے پیاسوں کے لیے دریا بہاتے جائیں گےکُشتگانِ… Read More
قافلے نے سُوئے طیبہ کمر آرائی کیمشکل آسان الٰہی مری تنہائی کیلاج رکھ لی طمعِ عفو کے سودائی کیاے میں قرباں مِرے آقا بڑی آقائی کیفرش تا عرش سب آئینہ ضمائر حاضِربس قسم کھائیے اُمّی تِری دانائی کیشش… Read More
شجرہ ٔ عُلِیَّہ حضرات عالیہ قادریہ برکاتیہ رِضْوَانُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اِلٰی یَوْمِ الدِّیْنیاالٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطےیاالٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطےیارسول اللّٰہ کرم کیجے خدا کے واسطے مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطےکر… Read More
عرشِ حق ہے مسندِ رِفعت رسول اللّٰہ کیدیکھنی ہے حشر میں عزّت رسول اللّٰہ کیقبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نُور کےجلوہ فرما ہوگی جب طلعت رسول اللّٰہ کیکافروں پر تیغِ والا سے گِری… Read More
اللّٰہ اللّٰہ کے نبی سےفریاد ہے نفس کی بدی سےدِن بھر کھیلوں میں خاک اُڑائیلاج آئی نہ ذرّوں کی ہنسی سےشب بھر سونے ہی سے غرض تھیتاروں نے ہزار دانت… Read More
مومن وہ ہے جو اُن کی عزّت پہ مَرے دِل سےتعظیم بھی کرتا ہے نجدی تو مَرے دل سےواللّٰہ وہ سُن لیں گے فریاد کو پہنچیں گےاِتنا بھی تو ہو کوئی جو آہ کرے دل سےبچھڑی ہے گلی… Read More
دل کو اُن سے خدا جُدا نہ کرےبے کسی لوٹ لے خدا نہ کرےاس میں رَوضہ کا سجدہ ہو کہ طوافہوش میں جو نہ ہو وہ کیا نہ کرےیہ وہی ہیں کہ بخش دیتے ہیں کون ان… Read More
سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبیاپنے مولیٰ کا پیارا ہمَارا نبی دونوں عالَم کا دُولہا ہمَارا نبی بزمِ آخر کا شمع فَروزاں ہوانُورِ اوّل سکا جلوہ ہمَارا نبیجس کو شایاں ہے عرشِ خدا… Read More
رونقِ بزمِ جہاں ہیں عاشقانِ سوختہکہہ رہی ہے شمع کی گویا زبانِ سوختہجس کو قرصِ مہر سمجھا ہے جہاں اے مُنعمو!اُن کے خوانِ جُود سے ہے ایک نانِ سوختہماہِ من یہ نیّرِ محشر کی گرمی تابکےآتشِ عصیاں … Read More
کیا ہی ذوق افزا شفاعت ہے تمہاری واہ واہقرض لیتی ہے گنہ پرہیز گاری واہ واہخامۂ قدرت کا حُسنِ دست کاری واہ واہکیا ہی تصویر اپنے پیارے کی سنواری واہ واہاشک شب بھر انتظارِ عفوِ اُمّت میں بہیں میں … Read More