Nazam

آزاد نظم

*کیوں کہ میں دیش بھکت ہوں**خون کھولتا ہے* پلوامہ اٹیک پر=====*ٹھنڈا پڑ جاتا ہے* بے گناہ کشمیریوں کے قتل پر==*بھاشن جھاڑتا ہوں* گوکشی کی جھوٹی افواہوں پر=*انجان بن جاتا ہوں* موب لنچنگ کے قتل پر===*غصہ آتا ہے* اسلامی جلوسوں پر===*نابینا… Read More