waqiyat

کرمِ سرکار کی مشتاق

صَحابیات طیبات رضی اللّٰہ تعالٰی عَنْہُنَّ کَرَمِ سرکار کی اس قَدْر مُشْتَاق تھیں کہ وہ ہر وَقْت مَوْقَع کی تلاش میں رہتیں۔جیسا کہ حضرت سَیِّدَتُنا  اُمِّ عامِر اَسما بنتِ یزید اَشْہَلِیَّہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنہا سے مَرْوِی ہے  کہ ایک… Read More

سرکار کے پسینے سے صحابیات کی محبت

خادِمِ رَسول حضرت سیِّدُنا اَنَس بن مالِک رَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہ فرماتے ہیں: حُضُور خا تمُ المُرسَلین،جنابِ صادِق واَمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمہمارے یہاں تشریف لائے اور قَیْلُوْلَہ فرمایا(یعنی دوپہر میں کچھ دیر آرام کیا)۔ حَالَتِ خواب میں… Read More

عمر بھر ہارگلے سے نہ اتارا

غزوۂ خیبر میں رَسولِ اَکرم،شاہ ِبنی آدم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے قبیلہ بنی غفّار کی ایک صَحابیہ کو اپنے دَسْتِ مُبارَک سے ایک ہار پہنایا تھا۔ وہ اس کی اتنی قَدْر کرتی تھیں کہ عمر بھر گلے… Read More

موئے مبارک سے صحابیات کی محبت

حضرت سَیِّدَتُنا کَبْشہ اَنصاریہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کی مَحبَّتِ مصطفےٰ کے کیا کہنے!یہ صِرف آپ ہی نہیں جنہوں نے اللہعَزَّ  وَجَلَّ کے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے نِسْبَت رکھنے والی چیزوں کو اپنے پاس بَطَورِ… Read More

تبرکات مقدسہ کی تعظیم

جن چیزوں اور لوگوں کو سرورِ کائنات ، فَخْرِ مَوجُودات صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے نِسْبَت و تعلّق حاصِل ہے ان سب سے مَحبَّت کی جائے اور ان کا اَدَب واِحْتِرام مَلْحُوظِ خاطِر رکھا جائے۔ یعنی صَحابہ کِرام،… Read More

راہِ خدا کے مصائب پر صبر

راہِ مَحبَّت میں دَرپیش مَصَائِب پر صَبْر کیا جائے اور کبھی بھی حَرْفِ شِکایَت زبان پر نہ آئے۔کیونکہ مَحبَّتِ مصطفےٰ سے بندے کو ایک ایسی لذّت حاصِل ہوتی ہے کہ بندہ ہر قِسْم کے مَصَائِب کو بھول جاتا ہے اور… Read More

محبت و نفرت کا معیار

دو۲عالَم کے مالِک و مختار باذنِ پروردگار ، مکّی مَدَنی سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی یاد کو سینے میں بسانے والوں سے مَحبَّت کی جائے اور ان کی ہم نشینی کو سَعَادَت سمجھا جائے جبکہ دُشمنانِ رَسول… Read More

حکم سرکار بجا لانے کی ایک اور مثال

حضرت سَیِّدُنا بَرزَہ اَسلمی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مَرْوِی ہے کہ حضرت سَیِّدُنا جُلَیْبِیْب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  ایک خوش مِزاج شخص تھے ،مگر ان کی ایک عادت ایسی تھی جو مجھے پسند نہ تھی۔  لہٰذا میں نے اپنے… Read More

چادریں پھاڑ کر دوپٹے بنا لیے

سُبْحٰنَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ !پیاری پیاری اِسْلَامی بہنو!بلاشبہ حکْمِ سرکار پر سرِ تسلیم خم کرنے کی یہ ایک اَعلیٰ مِثال ہے کہ اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دَہْنِ مُبارَک سے حکْم  اِرشَاد ہوتے… Read More

کنگن اتار کر پھینک دئیے

حضرت سَیِّدَتُنا اَسماء بنت یزید اَنصاریہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا بڑی عَقْل مند اور بَہَادُر صَحابیہ تھیں،آپ رَضِیَاللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا نے جنگ یرموک میں نو۹ کافِروں کو خیمے کی لکڑی سے واصِلِ جہنّم کر دیا تھا۔2آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا… Read More