waqiyat

حضرت کبشہ انصاریہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ قبیلہ انصار کی بہت ہی جاں نثار صحابیہ ہیں ایک مرتبہ رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ان کی مشک کے منہ سے اپنا منہ لگا کر پانی نوش فرمالیا تو حضرت کبشہ رضی اﷲ… Read More

حضرت ام سائب رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ ایک بڑھیا اور نابینا صحابیہ ہیں جو خدا کی راہ میں اپنا وطن چھوڑ کر اور ہجرت کر کے مدینہ منورہ رہنے لگی تھیں ان کی بھی ایک کرامت عجیب و غریب ہے اور وہ یہ ہے… Read More

حضرت ام شریک رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

  یہ قبیلہ ،،دوس،، کی ایک صحابیہ ہیں جو اپنے وطن سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ آگئی تھیں یہ بہت ہی عبادت گزار اور صاحب کرامت بھی تھیں ان کی دو کرامتیں بہت مشہور ہیں جن کو ہم نے… Read More

حضرت رُبَیِّع بنت نضر رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

 یہ مشہور صحابی حضرت انس بن مالک رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی پھوپھی ہیں بہت ہی بہادر اور بلند حوصلہ صحابیہ ہیں ان کے فرزند حارثہ بن سراقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ بھی بہت باکمال ہوئے انصاری خاندان میں قابل… Read More

حضرت ام درداء رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

  یہ مشہور صحابی حضرت ابو درداء رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی بیوی ہیں بہت سمجھدار نہایت ہی عقلمند صحابیہ ہیں علمی فضیلت کے علاوہ عبادت میں بھی بے مثال تھیں اپنے شوہر حضرت ابودرداء رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے… Read More

حضرت شفاء بنت عبداﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ ہجرت سے پہلے ہی مسلمان ہوگئی تھیں بہت ہی عقل مند اور فضل و کمال والی عورت تھیں حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ان پربہت زیادہ شفقت و کرم فرماتے تھے انہوں نے حضور… Read More

حضرت ام کلثوم بنت عقبہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

  یہ مکہ مکرمہ میں مسلمان ہوئیں اور چونکہ مفلسی کی وجہ سے سواری کا انتظام نہ ہو سکا اس لئے پیدل چل کر انہوں نے ہجرت کی اور مدینہ منورہ پہنچ کر حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم سے… Read More

حضرت ام ہانی بنت ابو طالب رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی بہن ہیں فتح مکہ کے سال ۸ھ میں انہوں نے اسلام قبول کر لیا تھا ظہور اسلام سے پہلے ہی ان کی شادی ہبیرہ بن ابی وہب کے ساتھ ہوگئی… Read More

حضرت ام خالد رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ بھی صحابیہ ہیں جب مسلمانوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تو یہ حبشہ میں پیدا ہوئیں جب ان کے والدین حبشہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ آئے تو ان کے باپ ان کو لے کر… Read More

حضرت اسماء بنت یزید رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

   یہ حضرت معاذ بن جبل رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی پھوپھی زاد بہن ہیں اور ان کی کنیت ام سلمہ ہے قبیلہ انصار سے تعلق رکھنے والی صحابیہ ہیں یہ بہت عقل مند اور ہوش گوش والی عورت تھیں… Read More