waqiyat

ایک انصاریہ عورت رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

   مدینہ کی ایک عورت جو انصار کے قبیلہ کی تھیں ان کو یہ غلط خبر پہنچی کہ رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم جنگ احد میں شہید ہوگئے ہیں تو یہ بے قرار ہو کر گھر سے نکل… Read More

حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ ہمارے رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی پھوپھی اور جنتی صحابی حضرت زبیر بن العوام رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی والدہ ہیں یہ بہت شیر دل اور بہادر خاتون ہیں جنگ خندق کے موقع… Read More

حضرت فاطمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

یہ حضورشہنشاہ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی سب سے چھوٹی مگر سب سے زیادہ چہیتی اور لاڈلی شہزادی ہیں ان کا نام فاطمہ اور لقب زہرا و بتول ہے اﷲاکبر! ان کے فضائل اور مناقب اور ان… Read More

حضرت ام کلثوم رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ بھی پہلے ابو لہب کے دوسرے بیٹے ،،عتیبہ،، سے بیاہی گئی تھیں مگر ،،سورۂ تبت یدا،، میں ابو لہب کی برائی سن کر ،،عتیبہ،، اس قدر طیش میں آگیا کہ اس نے گستاخی کرتے ہوئے حضورصلی اللہ… Read More

حضرت رقیہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    اعلان نبوت سے سات برس قبل جب کہ حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی عمر شریف کا تینتیسواں سال تھا یہ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں پہلے ان کا نکاح ابولہب کے بیٹے ،،عتبہ،، سے ہوا تھا… Read More

حضرت زینب رضی ﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی سب سے بڑی شہزادی ہیں جو اعلان نبوت سے دس سال قبل مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں یہ ابتدا ئے اسلام ہی میں مسلمان ہوگئی تھیں اور جنگ بدر… Read More

حضرت صفیہ ام المؤمنین

    یہ خیبر کے سردار اعظم ،،حَیْ بن اخطب،، کی بیٹی اور قبیلہ بنو نضیر کی رئیس اعظم ،،کنانہ بن الحقیق،، کی بیوی تھیں جو ،،جنگ خیبر،، میں مسلمانوں کے ہاتھوں سے قتل ہوا یہ خیبر کے قیدیوں میں… Read More

حضرت جویریہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ قبیلہ بنی مُصْطَلَقْ کے سردار اعظم حارث بن ضرار کی بیٹی ہیں غزوہ ،، مُرَیْسَیَع،، میں ان کا سارا قبیلہ گرفتار ہو کر مسلمانوں کے ہاتھوں میں قیدی بن چکا تھا اور سب مسلمانوں کے لونڈی غلام… Read More

حضرت میمونہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    ان کے والد کا نام حارث بن حزن اور والدہ ہند بنت عوف ہیں پہلے ان کانام ،،برہ،، تھا مگر جب یہ حضور علیہ الصلوۃ و السلام کے نکاح میں آگئیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم… Read More

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

    یہ بچپن ہی سے بہت سخی تھیں غریبوں اور مسکینوں کو ڈھونڈ ڈھونڈکر کھانا کھلایا کرتی تھیں اس لئے لوگ ان کو ،،ام المساکین،، (مسکینوں کی ماں) کہا کرتے تھے پہلے مشہور صحابی حضرت عبداﷲ بن جحش رضی… Read More