اُونٹوں کی زکوٰۃمیں مادہ اونٹنی کی جگہ نَر اونٹ دینا کیسا؟
اُونٹوں کی زکوٰۃمیں مادہ اونٹنی کی جگہ نَر اونٹ بھی دیا جاسکتا ہے مگر اس کے لئے ضروری ہے وہ قیمت میں مادہ سے کم نہ ہو۔ (الدرالمختار،کتاب الزکوٰۃ،باب نصاب الابل،ج۳،ص۲۴۰) اونٹوں کی زکوٰۃمیں مذکورہ جانوروں کی جگہ ان کی… Read More