Zakat Zakawat

زکوٰۃ کے بارے میں بتا دیجئے

    بہت سے اسلامی بھائی مالِ زکوٰۃ مدارس وجامعات میں بھیج دیتے ہیں ان کو چاہیے کہ مدرسہ کے مُتَوَلِّی کو اطلاع دیں کہ یہ مالِ زکوٰۃ ہے تاکہ متولّی اس مال کو جُدا رکھے اور مال میں نہ… Read More

مدرسہ یا جامعہ میں زکوٰۃ دینا

    اگر مدرسہ یا جامعہ اہلِ حق کا ہے بدمذہبوں کا نہیں تو اس میں مالِ زکوٰۃ اس شرط پر دیا جاسکتا ہے کہ مُہْتَمِم (ناظم) اس مال کو جدا رکھے اور محض تملیک ِ فقیر میں صرف کرے… Read More

گداگروں کو زکوٰۃ دینا

گداگر تین قسم کے ہوتے ہیں : (۱) غنی مالدار: انہیں سوال کرنا حرام اور ان کو دینا بھی حرام ،انہیں دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی کہ مستحق ِ زکوٰۃ نہیں ہیں۔ (۲)وہ فقیر جو تندرست اور کمانے پر… Read More

ساداتِ کرام کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ

     سادات کرام اور دیگربنوہاشم کو زکوٰۃ اس لئے نہیں دے سکتے کہ سادات کرام اور دیگر بنوہاشم پر زکوٰۃ حرامِ قطعی ہے جس پر چاروں مذاہب (یعنی حنفی، شافعی، حنبلی ، مالکی )کے ائمہ کرام کا اجماع ہے… Read More

غنی ماں کے نابالغ بچے

غنی ماں کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں جبکہ ان کا باپ فوت ہوچکا ہو کیونکہ بچہ غنی باپ کی طرف سے غنی شمار ہوتا ہے ماں کی طرف سے نہیں ۔  (الدر المختاروردالمحتار،کتاب الزکوٰۃ،مطلب فی حوائج الاصلیہ،ج۳،ص۳۴۹)… Read More

مستحقِ زکوٰۃ کو کیسے پہچانیں؟

    جسے ہم زکوٰۃ دینا چاہ رہے ہیں وہ مستحقِ زکوٰۃ ہے یا نہیں ؟ظاہر ہے کہ اس کی مکمل تحقیق بہت دشوار ہے اس لئے جس کو دینا ہو اس کے متعلق اگر غالِب گمان ہو کہ یہ… Read More

دَین(قرض) کاحکم

    ہماری جو رقم کسی کے ذمے ہو اسے دَین کہتے ہیں اس کی 3 قسمیں ہیں اور ہر ایک کا حکم الگ الگ ہے : (۱)دَین قوِی:      دین قَوِی اسے کہتے ہیں جو ہم نے کسی… Read More

مَصارِفِ زکوٰۃ زکوٰۃ کسے دی جائے؟

اِن لوگوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے :      (1)فقیر(2)مِسکین (3)عامِل (4)رِقاب (5)غارِم (6)فِیْ سَبِیْلِ اللہ (۷)اِبن سبیل (یعنی مسافر)  (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الزکوٰۃ، الباب السابع فی المصارف ،ج۱،ص۱۸۷) اِن کی تفصیل  فقير:     وہ ہے کہ(الف) جس کے… Read More

اگر خود مَدیُون نہ ہومگر مَدیُون کا ضامِن ہوتو؟

    اگر خود مدیُون نہیں مگر مدیُون کا کفیل ہے اور کَفَالَت ۱؎کے روپے نکالنے کے بعد نصاب باقی نہیں رہتا، زکوٰۃ واجب نہیں، مثلاً زید کے پاس 1000 روپے ہیں اوربکرنے کسی سے ہزار قرض ليے اور زید… Read More

قرض اور زکوٰۃ مَدیُون پر زکوٰۃ؟

 مَدیُون ۱؎ پر اتنا دَین ہو کہ اگروہ اِسے ادا کرتا ہے تو نصاب باقی رہتا ہے تو اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی اور اگر باقی نہ رہتا ہوتو زکوٰۃ فرض نہیں ہوگی ۔     صدر الشریعہ ،بدرالطریقہ مفتی… Read More