Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

شادی کی صبح باجماعت نمازِ فجر

شادی کی صبح باجماعت نمازِ فجر

شبِ زِفاف کی صبح شہزادہ عطّار مولانا حاجی عُبَیْد رضا مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی نے عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں حسب ِمعمول نمازِ فجر پڑھائی۔ اس طرح انہوں نے اپنے والد شیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی رِوایت کو برقرار رکھاکہ انہوں نے بھی شبِ زِفاف کی صبح مسجد نور(کاغذ ی بازار باب المدینہ کراچی)میں نمازِ فجر کی حسبِ معمول امامت فرمائی تھی۔ (2)
error: Content is protected !!