Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

پُرتکلّف دعوتیں کرنے کا عمومی سبب

پُرتکلّف دعوتیں کرنے کا عمومی سبب

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! شادی بیاہ یا اس کے علاوہ دیگر پُر مَسَرَّت مواقع پر عام طور پر تفاخُر و بَرتری کی وجہ سے ہی فضول خرچیاں اور مہنگی دعوتیں کی جاتی ہیں ، ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ میرے گھر کی دعوت ، خاندان یا محلّہ کے فلاں شخص کی دعوت سے بازی لے جائے ، مجھے اس پر بَرتری حاصل ہوجائے ، محلے یا شہر بھر میں میری ناک اونچی ہو ، میرا نام چمکے اور اس کے ڈَنکے بجیں ، اسی فضول و بے جا خواہش  کی تکمیل کیلئے تجوری کا مُنہ کھول دیا جاتا ہے ۔ 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!