Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
پردہ

پردہ اور حیا

🌸قرآن پاک میں پردے کا حکم 🌸

“اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور گزشتہ زمانۂ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو۔”(الاحزاب 33)🌹
“اور زمین پر پاؤں زور سے نہ رکھیں کہ جانا جائے ان کا چُھپا ہوا سنگھار”(النور 31)♡︎

سوال: عورت کے لفظی معنی کیا ہیں؟🧕

جواب: عورت کے لفظی معنی ہیں “چھپانے کی چیز”۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! عورت ، “عورت” (یعنی چھپانے کی چیز) ہے جب وہ نکلتی ہے تو اُسے شیطان جھانک کر دیکھتا ہے۔(السنن الترمذی)💕

سوال:📗 حدیث میں باجے دار جھانجھن پہننے کی ممانعت کی گئی اس سے کونسا زیور مراد ہے؟

جواب: اس سے گھنگرو والا زیور مراد ہے۔ ایسے زیور پہننے والیوں سے متعلِّق ایک حدیث میں ارشاد ہوتا ہے: “اللہ عزوجل باجے دار جھانجھن کی آواز کو ایسے ہی نا پسند فرماتا ہے جس طرح غِناء کی آواز کو نا پسند فرماتا ہے ، اور اس کا حشر ویسا ہی کرے گا جیسا کہ مزامیر والوں کا ہو گا۔کوئی عورت باجے دار زیور نہیں پہنتی مگر یہ کہ اس پر لعنت برستی ہے۔ (کنزالعمال)💜

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!