islam
ریاض الجنة
مسجد نبوی کا وہ حصہ ہے جو سفید سنگ مرمر کے ستونوں سے گھرا ہوا ہے۔ اور جس سے متعلق حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
’’میرے گھر اور منبر کے درمیان یہ جنت کا ٹکڑا ہے۔‘‘
اللہ کریم جب کسی کو ایک بار جنت میں داخل فرما دے تو پھر نکالتا نہیں، یہ تصور کر کے ریاض الجنة میں داخل ہوں، نماز اور نوافل ادا کریں اور دعا فرمائیں۔