islam
اسم مفعول کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
مَقُوْلٌ کہا گیا ایک مرد صیغہ واحد مذکر
مَقُوْلانِ کہے گئے دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر
مَقُوْلُوْنَ کہے گئے سب مرد صیغہ جمع مذکر
مَقُوْلَۃٌ کہی گئی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث
مَقُوْلَتَانِ کہی گئی دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث
مَقُوْلاتٌ کہی گئی سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث
مَقَاوِلُ کہے گئے سب مرد یاعورتیں صیغہ جمع مکسر
مُقَیِّیْلٌ تھوڑاکہا گیا مرد صیغہ واحد مذکر مصغر
مُقَیِّیْلَۃٌ تھوڑاکہی گئی عورت صیغہ واحدمؤنث مصغر