islam
لوٹ لو، لوٹ لو، رحمتیں لوٹ لو
سُبْحَانَ اللہِ
حدیث: ’حضرت سعد بیان کرتے ہیں کہ ہم بارگاہِ رسالت میں حاضر تھے، آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ ہر روز ایک ہزار نیکی کمائے؟ مجلس میں بیٹھا ہوا ایک شخص پوچھ پڑا یارسو ل اللہ! ایک ہزار نیکی کیسے کمائی جائے؟ آپ نے فرمایا:جوشخص مندرجہ بالا تسبیح پڑھے، اس کے لیے ایک ہزار نیکی تحریر کی جائے گی اور اس سے ایک ہزار خطا کو دور کردیاجائے گا‘۔ (صحیح مسلم:۲۶۹۸۔ ترمذی:۲؍۱۸۴)