islam
منقبت اعلی حضرت شاہ کشمیری
کرم سے ان کے چمن میں بہار آج بھی ہے
کہ کل کی طرح ہوا مشکبار آج بھی ہے
جو آپ کے ہیں ہمیں ان سے پیار آج بھی ہے
جو غیر ہے وہ مخالف شمار آج بھی ہے
حیاتِ حضرتِ مقبو ل پُر سخاوت تھی
طلب کے واسطے ان کا دیار آج بھی ہے
غریب سب درِ مقبول کے سوالی ہیں
کہ کل کی طرح ہوا مشکبار آج بھی ہے
جو آپ کے ہیں ہمیں ان سے پیار آج بھی ہے
جو غیر ہے وہ مخالف شمار آج بھی ہے
حیاتِ حضرتِ مقبو ل پُر سخاوت تھی
طلب کے واسطے ان کا دیار آج بھی ہے
غریب سب درِ مقبول کے سوالی ہیں
سخاوتیں وہ کرم کی بہار آج بھی ہے
انہیں کے نام کا بجتاہے ہر طرف ڈنکا
کہ بچّہ بچّہ ہر اک جاںنثارآج بھی ہے
شرابِ دیں پلائی تھی خواب میں شہ نے
فداؔ کو عشقِ نبی کا خما رآج بھی ہے
از:غلام ربانی فدا مدیرجہان نعت ہیرور
اگرآپ نے شاہ کشمیری کی شان میں منقبت لکھی ہے یا آپ کے پاس ہوتو ہمیں ای میل کیجئے
محترم دوستو
ہمیں ا امیدرہے گی کہ آپ ہماراہرممکن تعاون فرمائیں گے۔
دوبارہ ضرورتشریف لائیے
دوبارہ ضرورتشریف لائیے
والسلام
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
جزاک اللہ خیر
صدرواراکین تنظیم الرشادہاگل شریف