Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

کتاب لکھنے کاسبب

    مَیں نے بیان کر دیا ہے کہ سرکارِ مدینہ ،قرارِ قلب وسینہ ،با عثِ نُزولِ سکینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص میں سے یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لئے حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کی مثل ظاہر اور شریعت کے مطابق اورحضرت سیدناخضرعلیہ السلام کی طرح باطن اور حقیقت کے مطابق فیصلہ کرنا جمع کردیاگیااور یہ ایسی خصوصیت ہے جس کے ساتھ صرف آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ہی اللہ عزوجل نے متصف فرمایا۔اس بارے میں علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کے اقوال اور مستند اَحادیثِ مبارکہ موجود ہیں۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!