islam
فعل امر حاضرمعروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
اُدْعُ بلا تو ایک مرد
صیغہ واحد مذکر حاضر
اُدْعُوَا بلاؤ تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
اُدْعُوْ ا بلاؤ تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
اُدْعِیْ بلا تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
اُدْعُوَا بلاؤ تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اُدْعُوْنَ بلاؤ تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر