Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

کبیرہ گناہوں کی تعداد اور ان کے متعلقات

    حضرت سیدنا ابو طالب مکی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”کبیرہ گناہ سترہ ہیں۔
چار کا تعلق دل سے ہے: (۱)شرک (۲)گناہ پر اصرار (۳)مایوسی اور (۴)اللہ عزوجل کی خفیہ تدبیر سے بے خوف رہنا، 
چار کا تعلق زبان سے ہے: (۱)تہمت لگانا (۲)جھوٹی گواہی دینااور (۳)جادو کرنا اور جادو ہر اس کلام کو کہتے ہیں جو انسان یا اس کے بدن کے کسی حصہ( کی حالت) کو بدل دے (۴)جھوٹی قسم اٹھانا اور اس سے مراد وہ قسم ہے جس کے ذریعے کسی کا حق باطل کیا جائے یا کسی باطل کو ثابت کیاجائے، 
تین کا تعلق پیٹ سے ہے: (۱)یتیم کا مال ظلماً کھانا (۲)سود کھانا(۳)ہر نشہ آور چیز پینا،
دوکا تعلق شرمگاہ سے ہے: (۱)زنااور (۲)لواطت،
دو کا تعلق ہاتھوں سے ہے: (۱)قتل کرنااور (۲)چوری کرنا،
ایک کا تعلق پاؤں سے ہے:وہ جہاد سے فرار ہونا ہے ،
ایک گناہِ کبیرہ کا تعلق پورے جسم سے ہے: وہ والدین کی نافرمانی کرنا ہے ۔    حضرت سیدنا ابو طالب مکی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:”کبیرہ گناہ سترہ ہیں۔
چار کا تعلق دل سے ہے: (۱)شرک (۲)گناہ پر اصرار (۳)مایوسی اور (۴)اللہ عزوجل کی خفیہ تدبیر سے بے خوف رہنا، 
چار کا تعلق زبان سے ہے: (۱)تہمت لگانا (۲)جھوٹی گواہی دینااور (۳)جادو کرنا اور جادو ہر اس کلام کو کہتے ہیں جو انسان یا اس کے بدن کے کسی حصہ( کی حالت) کو بدل دے (۴)جھوٹی قسم اٹھانا اور اس سے مراد وہ قسم ہے جس کے ذریعے کسی کا حق باطل کیا جائے یا کسی باطل کو ثابت کیاجائے، 
تین کا تعلق پیٹ سے ہے: (۱)یتیم کا مال ظلماً کھانا (۲)سود کھانا(۳)ہر نشہ آور چیز پینا،
دوکا تعلق شرمگاہ سے ہے: (۱)زنااور (۲)لواطت،

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

دو کا تعلق ہاتھوں سے ہے: (۱)قتل کرنااور (۲)چوری کرنا،
ایک کا تعلق پاؤں سے ہے:وہ جہاد سے فرار ہونا ہے ،
ایک گناہِ کبیرہ کا تعلق پورے جسم سے ہے: وہ والدین کی نافرمانی کرنا ہے ۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!