islam
سردی میں ہاتھ پاؤں پھٹنے کا علاج

سردی کی شدّت سے بعض اوقات ہاتھ پاؤں اور ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اور ان میں چِیرے سےپڑ جاتے ہیں جو سخت تکلیف دیتے ہیں ۔ اس کا آسان علاج یہ ہے کہ رات کو آگ کے سامنے بیٹھ کرمُتأَثِّرہ(مُ۔ تَ ۔ ءَ ۔ ثِّرہ) مقام پر پیاز کا ٹکڑا ملئے۔