Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

قبلہ کی بے حرمتی کا وبال:

(18)۔۔۔۔۔۔رحمتِ کونين، ہم غريبوں کے دلوں کے چین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”يہ اُمت جب تک اس کی عظمت کا حق ادا کرتے ہوئے اس کی حرمت کی پاسداری کرتی رہے گی خير سے رہے گی اور جب اسے پامال کر دے گی تو ہلاکت ميں مبتلا ہو جائے گی۔”
    ( سنن ابن ماجہ ،ابواب المناسک ، باب فضل مکۃ الحدیث: ۳۱۱۰ ، ص ۲۶۶۶)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!