Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

بازار میں دس لاکھ کمانے کا نسخہ

لَا اِلٰهَ اِلَّا
اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيٖ
وَيُمِيْتُ وَهُوَ حَیٌّ  لَّا يَمُوْتُ
بِيَدِهِ الْخَـيْرُ کُلُّہٗ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
۝

حدیث:  ’جو شخص مارکیٹ (بازار) میں داخل ہوتے وقت مندرجہ بالا کلمات کو پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں دس لاکھ نیکیاں لکھ دیتا ہے، دس لاکھ گناہ مٹا دیتا ہے، اور دس لاکھ درجے بلند کردیتا ہے۔ ایک دوسری روایت کے مطابق مستزاد یہ کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک محل تعمیر فرما دیتا ہے‘۔ (سنن ترمذی:۳۴۲۸)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!