Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

اصلاح کیلئے سختی کرنے کا اسلامی ضابطہ

اصلاح کیلئے سختی کرنے کا اسلامی ضابطہ

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اگر خُدانخواستہ کبھی شوہر کو  بیوی کی طرف سے بدسُلوکی یا نافرمانی کا سامنا کرنا پڑے تو شوہر کو اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ کس چیز نے اسے نافرمانی کرنے پر مجبور کیا ہے؟اگر بیوی کو اِس نافرمانی پر اُبھارنے میں اُس کا اپنا ہی قُصُور ہو تو اُسے چاہئے کہ بیوی کے ساتھ عدل و انصاف والا معاملہ اختیار کر ےاور اس کی دُرُست شکایت دُور کرے ، اور اگر اِس نافرمانی کی طرف لے جانے میں اُس کا اپنا کوئی قُصُور نہیں بلکہ عورت خود ہی کسی وجہ سے سرکشی و نافرمانی میں مبُتلاہوگئی ہے تو شوہر کو ان حالات میں بیوی کی اصلاح کا وہ طریقہ اختیار کرنا چاہئے جو قرآنِ پاک میں بیان ہوا ہے۔ چنانچہ رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ ارشاد فرماتا ہے : 
وَ الّٰتِیْ تَخَافُوْنَ نُشُوْزَهُنَّ فَعِظُوْهُنَّ وَ اهْجُرُوْهُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَ اضْرِبُوْهُنَّۚ-(پ۵ ، النساء : ۳۴)
تَرْجَمَۂ کنز الایمان  : اور جن عورتوں کی نافرمانی کا تمہیں اندیشہ ہو تو انہیں سمجھاؤ اور ان سے الگ سوؤ اور اُنہیں مارو۔ 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!