Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
اسماءالحسنٰی اور ان کے فضائل

یااللّٰہُ ، یارَحمٰنُ ، یارَحِیمُ کے معنی و فضائل

❇️حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “اللہ جل جلالہ کے ننانوے نام ھیں جو ان کو یاد کرے گا جنت میں جائے گا اور اللہ تعالی طاق ہے دوست رکھتا ہے طاق عدد کو۔” (صحیح مسلم ، 6809/1)💜

🕋 ••••• ❤️یا اللّہ❤️•••••🕋
🌸•••••(اللہ کا نام)•••••🌸

جو ہر نماز کےبعد100بارپڑھےان شاءاللّہ عزّوجل اس کاباطن کشادہ ہو جائےگا۔

🕋•••••💛یا رَحمٰنُ💛•••••🕋
🌸•••••(بڑا مہربان)•••••🌸

جو کوئی صبح کی نمازکےبعد298بارپڑھےگااللہ عزوجل اس پربہت رحم کرےگا۔ان شاءاللہ عزوجل

🕋•••••💚ھوَاللّٰہُ الرَّحِیمُ💚•••••🕋
🌸•••(وہ اللہ نہایت رحم والا)•••🌸

جو ہر نماز کے بعد 7بار پڑھ لیاکرے گا ان شاءاللہ عزّوجل شیطان کےشرسے بچا رہے گااور اس کا ایمان پر خاتمہ ہو گا۔ (بحوالہ کتاب مدنی پنج سورہ،ص 246)
💖صلوعلی الحبیب صلی اللہ علی محمد💖

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!